دوستو میں آج آپ کے ساتھ ایک سچا واقعہ شیئر کرنا چاہتی ہوں جو میری پیدائش کے فوراً بعد ہی پیش آیا۔۔۔ میرے والد رینجرز میں ہیں۔۔۔ ان دنوں میرے والد لاہور میں ہوا کرتے تھے۔۔۔ اور میرے چاچو پھپھو لوگ گاؤں میں رہتے تھے ۔۔۔ ہم ویسے چنیوٹ کے پاس ہی ایک گاؤں کے رہنے والے ہیں۔۔۔ لیکن میرے ابو رینجرز میں تھے اور جگہ جگہ پوسٹگ کی وجہ سے بس امی ہی ساتھ رہتی تھیں۔۔۔ اب واقعے کی طرف آتے … [مزید پڑھیں] about دستک ایک سچا واقع
آپ بیتی
جنات یا بیماری
کہانی ایک لڑکے کی. ( یہ کہانی بلکل سچی ہے ) آج سے کوئی 10 سال پہلے کی بات ہے ہمارے گاوں میں ایک لڑکے کی طبعیت اچانک خراب ہونے لگی اس دورے پڑتے جو ایک یا دو منٹ جاری رہتے اور پھر وہ ٹھیک ہو جاتا پہلے اس کے والدین نے ڈاکٹر وغیرہ کو چیک کروایا پر اس لڑکے کی حالت کہاں ٹھک ہونے والی تھی ۔۔۔ گاؤں کے کچھ لوگوں کا خیال یہ بھی تھا کہ اسے سکول نہ جانا پڑے اس لئے یہ ایسے ڈرامے کرتا … [مزید پڑھیں] about جنات یا بیماری
ہانڈی کا عمل
یہ کہانی جو میں آج آپ سب کو سنانے جا رہا ہوں. یہ میرے سگے پھوپھا جان کی کہانی ہے اور مجھے میرے ابو نے سنائی ہے. آنکھوں دیکھا حال میرے ابو کی زبانی سنئے. یہ اب سے تقریبا 40 سال پرانی بات ہے. میری اور چھوٹی بہن کی ایک ساتھ شادی ہوئی تھی. سب بہت خوش تھے ۔لیکن شادی کے تھوڑے ہی عرصے بعد میرا بہنوئی بیمار رہنے لگا. بہت جگہ دکھایا. مختلف ٹیسٹ ٹیسٹ بھی ہوئے. جھاڑپھونک بھی کروائی. … [مزید پڑھیں] about ہانڈی کا عمل
جنات کا غلام – قسط:02
اندر مکھن سائیں چت لیٹا ہوا تھا۔ اس کے چہرے پر عجیب سی مسکان تھی۔ موٹے دانوں کی تسبیح اس کے ہاتھوں میں تھی ۔وہ آنکھیں بند کیئے لیٹا تھا۔ پیروں میں موتئے کے تازہ پھولوں کا ہار تھا۔ پاس ہی پانی سے بھرا ایک گھڑا پیالہ اور چند سوکھی روٹیاں رکھی ہوئی تھیں۔ گڑھا دس فٹ گہرا تھا اس وقت زوال کا وقت ہو رہا تھا۔ روشنی اتنی تھی کہ قبر میں رکھی ہر شے واضح نظر آ رہی تھی۔ انسپکٹر اور … [مزید پڑھیں] about جنات کا غلام – قسط:02
جنات کا غلام – قسط:01
نات_کا_غلام ‘‘ تحریر: شاہد نزیر چوہدری قسط:01 ایک محقق صحافی شاہدنذیر چودھری کی سچی داستان جس نے جنات کے ساتھ گزرے ہوئے دنوں کو قلم بند کرکے اس ماورائی مخلوق اور روحانی وشیطانی علوم کے بھیدوں سے آ گاہ کیا۔’’میں نے ان جنات کو انسانی شکلوں میں دیکھا،اپنے قریب پایا،انہیں چھوا،اٹھکیلیاں کیں،انکے انسانی و جناتی خدوخال کا تجزیہ کیا،انہیں کھانے کھلائے،انکے احکامات پر ویرانوں میں … [مزید پڑھیں] about جنات کا غلام – قسط:01