یوں تو معاشرے میں تقریباً ہر کسی کے ساتھ ہی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہوتا ہے کہ جس کی وہ کوئی عقلی توجیہ نہیں پیش کر پاتا بھلے ہی وہ اس کی غلط فہمی ہو ، وہم یا پھر حقیقت ۔ لیکن آج ہم ان 3 خاص پراسرار واقعات کی بات کررہے ہیں کہ جن کو لے کر ہمارے دیہاتی علاقوں میں لوگوں نے وہ مکھی پر مکھی ماری ہے کہ سن کر حیرت ہوتی ہے کہ آخر ہر تیسرے بندے کے ساتھ ایگزیکٹ ایک … [مزید پڑھیں] about 3 پراسرار واقعات ۔ جو لاکھوں لوگوں کے ساتھ پیش آئے !
آپ بیتی
حافظ جنات
گوجرانوالہ میں ایک اسلامک اکیڈمی میں قرآن پاک حفظ کرنے جاتے تھے وہاں لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے تھے لڑکیوں نے وضو کرنا تو اپنے دوپٹے یا رومال وغیرہ سے ہاتھ منہ خشک کر لینا پر اکیڈمی میں تقریبا ہر لڑکے کی عادت تھی وضو کر کے گیلے ہاتھ چھنکاتے تھے ہمارے قاری صاحب ہمیں کہتے وضو کر کے گیلے ہاتھ نہ چھنکا کرو ہم سمجھتے شاید یہ بری عادت ہے اس لیے منع کرتے ہیں ہم باز نہ آئے اکثر ایسے ہی … [مزید پڑھیں] about حافظ جنات
جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی
واقعہ یوں ہے کہ ہمارے گاؤں کے ساتھ والے گاؤں میں کسی کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا یہاں پر ایک رسم ہے کہ بیری کے درخت کے پتے کاٹے جاتے ہیں اور انکو جلایا جاتا ہے اور پیدا ہونے والے بچے کے اوپر آگ کی دھونی دی جاتی ہے۔۔خیر یہ سب رسومات پوری کی گئیں۔یہ دوسرے دن کی بات ہے کہ بچہ غائب ہو گیا سارے گھر میں کہرام مچ گیا.سب بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں اور بچہ ہے کہ مل نہیں رہا ایک دن کا بچہ تھا … [مزید پڑھیں] about جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی
لاشوں کے سوداگر
لاشوں کے سوداگر ۔۔۔۔تحریر ایم خان۔۔۔ السلام علیکم دوستو آج ایک اور عبرتناک سچا واقعہ لیکر آپکی خدمت میں حاضر ھوا ھوں۔۔یقینن آپکو پسند آئیگا۔۔ یہ واقعہ توجہ طلب ہے۔۔اپنی آراء سے ضرور آگاہ کرے۔۔شکریہ۔۔سب سلامت رہیں۔۔آمین جائے وقوعہ اورنگی ٹاون سیکٹر 4 مکہ بستی تاریخ 20 اپریل 2020۔۔ پوری دنیا کیطرح کراچی میں بھی کورونا نے خوف وہراس پھیلا رکھا ہے۔۔ شہر … [مزید پڑھیں] about لاشوں کے سوداگر
کیا یہ جنات کا اثر تھا؟؟؟؟؟
ایسا دلخراش واقعہ جس کے نتیجہ میں تین دن اپنے حواس میں نہیں آسکا... جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ لاکڈاؤن کی وجہ سے سب گھر پر ہی تھے.. میرا کزن جو میٹرک کا سٹوڈنٹ ہے وہ میرے پاس ٹیوشن پڑھنا چاہ رہا تھا, میں نے سوچا ویسے بھی فری ہوں تو کیوں نہ اسکو پڑھا دوں. لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ اسکا انجام اتنا دل دہلا دینے والا ہوگا... ہوا کچھ یوں کہ میں نے اس سے انگلش کا ایک … [مزید پڑھیں] about کیا یہ جنات کا اثر تھا؟؟؟؟؟