• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » ناول » گھر خالی کرو – پارٹ 2

گھر خالی کرو – پارٹ 2

جون 10, 2021

گھر خالی کرو - پارٹ 2

اس کا دوست قادر اس کی ھو ممکن مدد کرنا چاھتا تھا مگر کر نہیں پا رھا تھا اسے کوی اس پاے کابندہ نہیں مل رھا تھا کہ وہ اس مسلے کو حل کر سکے اب تو قادر نے شہر سے باھر بھی لوگوں سے ملنے کی کوشش شروع کر دی تھی وہ لوگ ڈھونڈ رھے تھے اپنے عزیزوں اور ملنے والوں سے کسی ایسے بندے کے بارے میں معلومات لے رھے تھے کہ جو انھیں اس پریشانی سے نجات دلا سکے ..اس کی تلاش جتی تیز ھو رھی تھی مسلہ الجھتا جا رھا تھا اب گھر کے کسی بھی فرد کو ٹچ بھی کر لیا کرتے تھے ایسا لگتا تھا کہ کسی نے ھاتھ پکڑا ھے پہلے ایسا واقع شمیم کی بیوی کے ساتھ پیش آیا اسے ایسا لگا کہ کسی آگ جیسے گرم پلاس سے اس کے ھاتھ کو کس دیا گیا ھو اس جگہ جلد جل گءی تھی شام کو شمیم گھر آیا تو اس کی بیوی نے اپنا ھاتھ دیکھایا یہ تو کام خراب ھو رھا تھا کیا کیا جاے یا خدا میری مدد کرو وہ خود سے بڑ بڑا رھا تھا اس کا دماغ جیسے بند ھو گیا تھا جام ھو گیا تھا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ھو کر رھ گءی تھی اس کی آنکھوں میں آنسو ڈبڈبا رھے تھے ایک سیلاب تھا جو نہ جانے کب سے رکا ھوا تھا وہ واش روم میں چلا گیا اور خاموشی سے اس طوفان کو گزرنے دیا رو کر جب ھلکا ھو گیا تو منہ ھاتھ دھو کر باھر آگیا یہ بچوں کے سامنے روتا تو ان کو تسلی کون دیتا.. آج اس نے بڑے توٹے دل سے خدا کو یاد کیا تھا دل بڑا ھلکا ھوا تھا رات بھر جو چلتا رھا وہ چلا..صبح کو اس نے اللہ کا نام لیا اور گھر سے روانہ ھو گیا وہ دھاڑی دار مزدور آدمی تھا دن بھر محنت مزدوری کرتا رھا کہیں جا نہ سکا…شام کو آیا تو بیوی حد درجہ خوف زدہ تھی اس کے پوچھنے پر بولی…آج مجھے ھاتھ پکڑ کر گھر سے باھر کر دیا تھا اور کہا ھے کہ یہ گھر خالی کردو تم لوگوں کو سناءی نہیں دیتا …ایسا نہ ھو کہ تمھیں پچتانا پڑے… دوپہر کو ارشد کو بھی باھر کر دیا تھا وہ جب سے روے جا رھا ھے بہت ڈر گیا ھے…ھم لوگ سب گھر سے باھر تھے کچھ دیر پہلے تو ھمت کر کے اندر آے ھیں اس کی بیوی نے دن بھر کی داستان سناءی…شمیم یہ سب سن کر بڑا پریشان ھوا ..اور جلد آنے کا کہہ کر باھر چلا گیا..وہ جاتا جا رھا تھا اور کسی معزے کے انتظار میں روے جا رھا تھا کہ اچانک اسے ایک جاننے والا مل گیا حمید اس کے ساتھ پہلے کام کرتا تھا اس کو بھی شمیم کے ساتھ مسلے کا پتہ تھا..شمیم بھاءی کہاں جا رھے ھو.

شمیم نے روتے ھوے آج جو کچھ ھوا حمید کو بتایا…حمید نے تسلی دی اور بولا..چلو ایک بابا ملے ھیں زبردست قسم کے لگتے نہیں ھیں مگر کام میں ان کی گرفت بہت زبردست ھے پکا کام کرتے ھیں میرے ایک دوست نے ان سے کام کروایا تھا لوھا لاٹ کام کیا ھے وہ تو بابا کو دعاءیں دیتا ھے بابا کوءی پیسے نہیں لیتے خلوص نیت سے کام کرتے ھیں گارنٹی سے..چلو چلتے ھیں حمید نے اسے دھکیلتے ھوے کہا…چلو بھاءی شاید ان کے ذریعے میرا مسلہ حل ھو جاے شمیم نے تیز قدموں سے چلتے ھوے کہا..دونوں جلدی میں تھے اور چند منٹ میں بابا کے پاس پہنچ گءے وہ ایک عام انسان تھے کوءی پگڑ نہیں کوءی ھاتھ میں انگھوٹھی نہیں کوءی چھڑی نہیں کوءی عطروں اور اگر بتیوں کی دھونی نہیں بس ایک دوکان کے باھر فرش پر بیٹھے تھے. سلام رعا کے بعد شمیم نے سارا مسلہ بیان کیا اور ان کے جواب کا انتظار کرنے لگا…انھوں نے ایک تسبی پڑھی اور شمیم پر دم کیا اور کہا پریشان کیوں ھوتے ھو اللہ نے فضل کیا ھے سب ختم ھو جاے گا کل بتانا…یہ کہہ کر بابا نے انھیں جانے کا اشارہ کیا ..شمیم نے اپنے دوست حمید سے کہا بھاءی انھوں نے تو کوءی تعویز نہیں ریا..کام کیسے ھو گیا… شمیم بھاءی بے فکر ھو جاءیں بابا بڑے پہنچے ھوے ھیں دیکھنا ضرور فرق پڑے گا…شمیم کو پریشان دیکھ کر حمید اسے چھوڑنے گھر تک گیا… رات کو خاموشی رھی کوءی شور شرابہ کوءی پھتراو نہیں شمیم کو یقین نہیں آرھا تھا کہ پانچ گھنٹے گزر گءے اور کوءی پھتر نہیں آیا..وہ لوگ رات سکون سے سوے کافی دنعں کے بعد ایسا ھوا تھا رات سے صبح ھو گءی کوءی بندہ بھی نظر نہیں آیا نہ پھتر آے شمیم کی خوشی کا ٹھکانہ نا تھا اس کی بیوی بچے بھی خوش تھے اور بابا کو رعاءیں دے رھے تھے…شمیم کام کی تلاش میں چلا گیا اور شام کو آکر حال احوال پوچھا بیوی نے کہا اللہ کا شکر ھے کچھ نہیں ھوا اس نے بھی خدا کا شکر ادا کیا..اس دن کے بعد ان کے گھر میں ایسا کوءی مسلہ پیش نہیں آیا کوءی بندہ بھی نظر نہیں آیا زندگی پرسکون ھو گءی.

Post Views: 1,622

یہ بھی پڑھیں :

  1. گھر خالی کرو – پارٹ 1
  2. سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ١
  3. سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٢
  4. سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٣
  5. سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٤
  6. سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٥
  7. روح کا چین – پارٹ 1
  8. روح کا چین – پارٹ 2
  9. آسیب – پارٹ 1
  10. حوس کہ پوجاری – پارٹ 3 ( آخری )

کیٹیگری:ناول

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in