گوجرانوالہ میں ایک اسلامک اکیڈمی میں قرآن پاک حفظ کرنے جاتے تھے وہاں لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے تھے لڑکیوں نے وضو کرنا تو اپنے دوپٹے یا رومال وغیرہ سے ہاتھ منہ خشک کر لینا پر اکیڈمی میں تقریبا ہر لڑکے کی عادت تھی وضو کر کے گیلے ہاتھ چھنکاتے تھے ہمارے قاری صاحب ہمیں کہتے وضو کر کے گیلے ہاتھ نہ چھنکا کرو ہم سمجھتے شاید یہ بری عادت ہے اس لیے منع کرتے ہیں ہم باز نہ آئے اکثر ایسے ہی … [مزید پڑھیں] about حافظ جنات