از بشری میمن قسط نمبر 13 واٹ .............. منان کی زبان سے جوان کی بات سن کر بے ساختہ حیرت کا اظہار ہوا. تم کیسے برآت ہو سکتے ہو ... برآت تو تمہارے والد کا نام ہے جو ہمیں یہاں بٹھا کر گئے تھے اور وہ بوڑھے تھے. منان جھنجھلاہٹ کا شکار تھا. وہ بوڑھا بھی میں ہی تھا. جوان بولا کیا مطلب ...... منان کا مونھ حیرت سے کھل گیا ..... تم بوڑھے, تم باپ, تم ہی بیٹے اور تم جوان. یہ کیسے … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 13