از بشری میمن قسط 2 ہم جیسے ہی گھر کے استقبالی دروازے سے اندر داخل ہوئے, سامنے سے بہت سے چمگادڑ ہمارے سر سے ہوتے ہوئے اڑے. "او مائی گاڈ!" خیام نے جلدی سے ماہین کو اپنے حصار میں لیا اور بیٹھ گیا, ورنہ وہ چمگادڑ حملہ آور ہو سکتے تھے. غضنفر راحیل پر غصہ ہوا. کیا تم نے اندر جا کر چیک نہیں کیا تھا؟ وہ سر.... میں تو..... آپ سے تھوڑی دیر پہلے ہی آیا ہوں. راحیل نے کہا لو جی جان … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 02