از بشری میمن قسط نمبر 01 یہ ان دنوں کی بات ہے جن دنوں ہم نے اپنے اس گھر کو خیرباد کہا جہاں ہم پہلے رہائش پذیر تھے. چوں کہ میری پوسٹنگ دوسرے شہر میں ہوگئی تھی, اس وجہ سے ہمیں اپنا چھوٹا سا گھر چھوڑنا پڑا جہاں ہم قیام کیے ہوئے تھے. ------------------------ "ہیلو غضنفر! مکان کا کیا بنا؟ مجھے جلد از جلد شفٹ ہونا ہے یار" خیام اکتاہٹ کا شکار تھا. "میں کوشش کر تو رہا ہوں, ان … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 01