سعودی عرب میں ایک لڑکی کی شادی تھی، مغرب کی نماز کے بعد اسکا میک اپ وغیرہ کیا گیا، جیسا کہ دلہن کو سجایا جاتا ہے۔ اسی اثنا میں اس لڑکی نے عشاء کی اذان سنی، اس نے نیچے جانے سے پہلے عشاء کی نماز پڑھنا مناسب سمجھا۔ لڑکی نے اپنی ماں سے کہا کہ : " میں وضو کر کے نماز پڑھنے لگی ہو ...! " تو لڑکی کی ماں حیرت سے اسے دیکھتے ہوئے بولی : " کیا تم پاگل ہو ...؟ " " مہمان تمہیں دیکھنے کے … [مزید پڑھیں] about سعودی عرب میں ایک لڑکی کی شادی