رائیٹر دیمی ولف ( Dimy Wolf ) + سحر دیمی دوستو کچھ ہی سال پہلے کی بات صدر بازار میں ایک آصف نامی درزی (ٹیلر ) کی دوکان ہوا کرتی تھی جو کہ بہت ہی کمال کا درزی تھا جو کہ لیڈز سوٹ کی سلائی میں بہت مہارت رکھتا تھا اسی وجہ سے اس کے پاس بہت دور دور سے عورتیں اپنے سوٹ کی سلائی کروانے آیا کرتی تھیں یوں تو آصف بہت ہی کمال کا درزی تھا پر وہ بہت ہی زیادہ کنجوس قسم کا بھی آدمی بھی تھا … [مزید پڑھیں] about سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ١
سستا گھر اور شیطانی طاقت
سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٥
سستا گھر اور شیطانی طاقت پارٹ نمبر 5 آخری تحریر دیمی ولف ( Dimy Wolf )+ سحر دیمی آصف نے کہا آپ وہیں رکیں میں آپ کو لینے آتا ہوں۔ یہ کہہ کر آصف نے جلدی سے فون بند کیا اور ظہور صاحب کو لینے چلا گیا اور جب آصف مسجد کے سامنے گیا تو دیکھا کہ ایک بڑی سی گاڑی کھڑی تھی جس میں ایک ڈرائیور بیٹھا ہوا تھا آصف نے اس ڈرائیور کے پاس جا کر پوچھا کیا یہ ظہور ہاشمی صاحب کی گاڑی ہے اس سے … [مزید پڑھیں] about سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٥