سستا گھر اور شیطانی طاقت پارٹ نمبر 4 تحریر دیمی ولف ( Dimy Wolf ) + سحر دیمی پر کوئی فائدہ نہیں اب جو کرنا ہے ہمیں خود ہی کرنا ہو گا بس دعا کرو صبح کوئی اللّٰہ کا نیک بندہ ہمیں مل جائے ۔ رخسانہ نے کہا مل جائے گا اب آپ سو جائیں مجھے بھی نیند آرہی ہے آصف نے کہا امی کی دوا بھی دے دی تھی امی کو رخسانہ نے کہا ہاں وہ تو جب کیبل والا آیا تھا تبھی کھلا دی تھی امی کو ۔ آصف نے سب … [مزید پڑھیں] about سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٤