سستا گھر اور شیطانی طاقت پارٹ نمبر 3 تحریر دیمی ولف ( Dimy Wolf ) + سحر دیمی اتنے میں کیبل والے نے باہر سے کام ختم کر لیا تھا اور کاشف اسے گھر کے اندر لے آیا صحن میں لگے چار بلبوں میں ایک ہی بلب تھا جو کہ جل رہا تھا باقی کے تین بلب خراب ہو چکے تھے جسکی وجہ سے صحن کے کچھ حصے میں انھیرا تھا اتنے میں کیبل والے نے ایک جگہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا بھائی وہاں کا بلب بھی جلا … [مزید پڑھیں] about سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٣