تحریر دیمی ولف ( Dimy Wolf ) + سحر دیمی لیکن جب مجھے صفیان نے بتایا کہ آپ لوگ وہ گھر لینے کا رسک لے رہے ہو تو میں نے اس وجہ سے تمہیں یہاں بلایا ہے کہ آپ لوگوں سے دو ٹوک بات کر سکوں کیونکہ اگر آپ لوگ وہ گھر خرید لیتے ہو تو اس کے بعد آپ لوگ اپنے نفع نقصان کے زمعدار خود ہی ہو گے اور آپ لوگ کسی بھی وجہ سے دوبارہ مجھے وہ گھر واپس نہیں کر سکو گے تو میں بھی صفیان کی طرح آپ لوگوں سے … [مزید پڑھیں] about سستا گھر اور شیطانی طاقت – قسط ٢