از بشری میمن قسط نمبر 09 ماہین نے اچانک آنکھیں کھول دیں. خیام ابھی تک رو رہا تھا. ماہین بولنے کی کوشش کر رہی تھی مگر اس کے مونھ سے سوائے خرخراہٹ کے کچھ نہیں نکل رہا تھا. وہ رو رہی تھی مگر اس کی آواز کہیں دور دب چکی تھی. قاتل پاپا قاتل پاپا. ماہین کی آواز آ تو رہی تھی مگر یوں جیسے کوئی کنویں کی گہرائی سے بول رہا ہو. کون ہے قاتل. خیام ماہین کو گود میں لیے اس سے پوچھنے لگا. … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
سایہ
سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08
از بشری میمن قسط نمبر 07 تم کون ہو ...... نہیں تم میرے دوست نہیں ہو ..... تم مجھے مارتے ہو .... جاؤ یہاں سے ...... سچی میں تمہارے پاس ہے ....... ہاں میں ساتھ چلوں گی تمہارے. ماریہ جوزف نے ماہین کو اپنے مونھ بڑبڑاتے سنا تو پریشان ہو گئی. ماہین ایسے باتیں کر رہی تھی جیسے کوئی اس کے سامنے بیٹھا ہو. ماہین بیٹا ........ ایسے خود سے باتیں کرنا ٹھیک نہیں ہوتا, ادھر آؤ مما بلا … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08
سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06
از بشری میمن قسط نمبر 05 جیسے ہی قرآن خوانی شروع ہوئی ............ مولوی ہارون بے ہوش ہو کر گر پڑے. مولوی صاحب کا جسم جھٹکے کھا رہا تھا جیسے انہوں نے کسی ننگی تار کو چھو لیا ہو. سب پریشان ہوگئے. ہارون صاحب کیا ہوا آپ کو. غضنفر اور خیام مولوی صاحب کے طرف بھاگے لیکن مولوی صاحب بے ہوش ہوچکے تھے. ایسا لگتا تھا مولوی صاحب کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے. لیکن کچھ ہی دیر بعد مولوی صاحب … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06
سایہ ناول قسط نمبر 04
از بشری میمن قسط نمبر 04 اور کال کٹ گئی ..... خیام بھاگا ہوا پہنچا تو نیلم بہت ڈری ہوئی تھی. نیلم نے ساری بات من و عن خیام کو بتادی. یار تمہارا وہم ہے بس, اور کوئی بات نہیں ہے. خیام نے تسلی دی نہیں خیام بچہ رو رہا تھا, جیسے تکلیف میں ہو بہت. نیلم نے اصرار کیا اچھا تم سو جاؤ, میں ہوں نا تمہارے ساتھ.خیام بولا وہ ساری رات نیلم سو نہیں پائی. خیام بھی تمام رات نیلم کے ساتھ … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 04
سایہ ناول قسط نمبر 03
از بشری میمن قسط 3 میں نے اور نیلم نے نیچے روم سیٹ کیا تھا اور اس کے ساتھ والا روم سٹڈی روم میں بدل دیا تھا. ایک روم اماں ابا کے لیے سیٹ کر دیا تھا. خیام کو امید تھی, وہ کبھی تو اسے معاف کریں گے. اور ایک کمرہ تینوں بچیوں کے لیے سیٹ کیا. دوسرا کھلونوں کا کمرہ بنا لیا. آج صبح نیلم باہر صحن میں نماز پڑھ رہی تھی کہ اچانک سے پتہ نہیں کیسے ایک سانپ آگیا جائے نماز کے نیچے. نیلم … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 03