کیا مسلمان ہمیشہ ضعف الاعتقادی کا شکار رہیں گے؟ یہ 1970 کی بات ہے کہ جب اِنڈونیشیا میں صدر سوہارتو کی حکُومت تھی اور پاکِستان میں جنرل یحیٰی خان کا مارشل لاء تھا … انڈونیشیا کی ایک خاتُون "زہرہ فونا” نے حضرت مہدیؑ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کر دِیا ۔ اُس کا کہنا تھا کہ اُس کے رحم میں پرورِش پانے والا بچہ حضرت مہدیؑ ہے۔ کیونکہ اُس عورت کے پیٹ سے کان لگا کر سُننے پر اذان اور … [مزید پڑھیں] about کیسے ایک عورت نے عالم اسلام کو چکمہ دیا