جادو اور جعلی عامل 21/22 سالہ لڑکی مجھے واقعہ بتاتے ہوئے روپڑی، کہنے لگی، ’’میں ہی وہ بدنصیب ہوں جس کے عشق میں مبتلا ہوکر دو نوجوان قاتل بن گئے اور مقتول کوئی اور نہیں میرا سگا چھوٹا بھائی ہے۔‘‘ اس واقعے کا پس منظر کچھ یوں تھا کہ شاہدرہ لاہور کی رہائشی اس لڑکی کے گھر اوپری منزل پر دونوجوان لڑکے بطور کرایہ دار رہتے تھے، وہ دونوں اس کے عشق میں گرفتار ہوگئے۔ لڑکی کبھی ایک لڑکے … [مزید پڑھیں] about جادو اور جعلی عامل