طارق بن زیادہ نے احتیاط کے پیشِ نظر اپنے غلام سالار طریف کو 4 ہزار سپاہیوں کا لشکر دے کر اندلس روانہ کیا تھا. طریف نے ابتدائ جنگی کامیابیوں کی اطلاح بھیجیں اور اندلس آنے کا مشورہ دیا کہ حالات ھمارے لئے ساز گار ہیں.ادھر اندلس کا حکمران راڈرک بھی اپنی ایک لاکھ سے زائد فوج لے کر ساحل کی طرف روانہ ھوا. طارق بن زیاد اپنی 13 ہزار فوج کو سمندر پار لے جانے سے ہچکچا رہے تھے کہ اگر … [مزید پڑھیں] about طارق بن زیاد اور اُس کا خواب
معلوماتی
آج تجھے تیری 2 روٹیوں نے بچا لیا
ایک فکرانگیز اور متاثرکن واقعہ، ابو نصر الصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت و افلاس کی زندگی بسر کر رہا تھا۔ ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور بلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جا رہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک عالم دین احمد بن مسکین سے ہوا، جسے دیکھتے ہی ابو نصر نے کہا؛ اے شیخ میں دکھوں کا مارا ہوں اور غموں سے تھک گیا … [مزید پڑھیں] about آج تجھے تیری 2 روٹیوں نے بچا لیا
حضرت علی رض کی ایک روایت
ایک روایت جو کہ سب نے صرف آدھے سے بھی کم سنی ہے. ایک بزم کے اندر علی ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻨﮧ سے سوال ہوا. یا علی کون سے جانور بچے دیتے ہیں اور کونسے جانور انڈے دیتے ہیں؟ علی نے جواب دیا کہ کہ جن کے کان اندر ہیں وہ انڈے دیتے ہیں اور جن کے کان باھر ہیں وہ بچے دیتے ہیں. وہ آدمی جواب سن کر بیٹھا تو ایک دوسرا آدمی کھڑا ہو گیا. اور یہی سوال دھرایا یا علی کون سے جانور بچے دیتے ہیں … [مزید پڑھیں] about حضرت علی رض کی ایک روایت
حضرت سلیمان علیہ السلام ایڪــــــ مختصر تحریر
حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالیٰ ڪے برگزیدہ نبی تھے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام ڪے بیٹے تھے۔ سمجھا جاتا ہے ڪہ انہوں نے متحدہ اسرائیل پر حڪومت ڪی ان ڪے بعد ملڪـــ اسرائیل ڪے دو حصے (شمالی اور جنوبی) ہو گئے۔ حضرت سلیمانؑ ڪا سلسلہ نسب یہودا (اولاد یعقوب) ۔ڪے واسطے سے حضرت یعقوبؑ سے جا ملتا ہے۔ قرآن پاڪ میں انھیں اولاد ابراہیم میں شمار ڪیا گیا ہے۔ حافظ ابنِ … [مزید پڑھیں] about حضرت سلیمان علیہ السلام ایڪــــــ مختصر تحریر
چنگیز خان کا مقبرہ
چنگیز خان نے اپنی قبر گمنام و بے نشان رکھنے کی وصیت کیوں کی تھی؟ آٹھ سو سال سے وقت کی دھند میں گم ایک معمہ! صدیوں سے مہم جو افراد کے لئے ایک پراسرار راز جس سے اب تک کوئ پردہ نہ اٹھایا جا سکا تھا! نیشنل جیوگرافک، ڈسکوری اور دیگر بے شمار اداروں نے اپنے کئ مشن اس مقبرے کی کھوج میں بھیجے! بالآخر چینی مہم جو اس مقبرے کو دریافت کرنے میں کامیاب ہوگئے! صدیوں تک دریا کے ساحل کے … [مزید پڑھیں] about چنگیز خان کا مقبرہ