پیداہش 15اکتوبر 1218......موت 8 فبروری 1265 دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین صفیں کھڑی کی گئی تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے اپنے حکم پر قتل ہوتے دیکھنا تھا ، پھر وہ ظالم بولا، انکے سر قلم کردو! اور جلاد نے … [مزید پڑھیں] about ھلاکو خان کی موت کا عبرت انگیز واقعہ.
معلوماتی
چاند کا خدا
نخشب کے کنویں سے چاند چڑھانے والا ھاشم بن حکیم ۔ مقنع خراسانی اسلامی تاریخ کا ایک عجیب و غریب واقعہ .عباسی دور خلافت میں خلیفہ مہدی کے زمانے میں ایک شعبدے باز حکیم مقنع خراسانی نے مصنوعی چاند کو اپنا معجزہ قرار دیا،خلیفہ مہدی نے اس فتنے کا قلع قمع کر دیا،اس کی موت کے ساتھ وہ چاند بھی غروب ہوا،بعض نے اسے جادوگر کہا ہے، حکیم مقنع خراسانی عباسی دور خلافت میں … [مزید پڑھیں] about چاند کا خدا
ضرار بن ازور ؓ
یہ ایک ایسے انسان تھے کہ اس دور میں دشمن ان کے نام سے کانپ اٹھتے تھے اور انکی راہ میں آنے سے کتراتے تھے۔ جنگ ہوتی تھی تو سارے دشمن اور فوجیں زرہ اور جنگی لباس پہن کر جنگ لڑتے تھے۔ لیکن آفریں حضرت ضرار ؓ پر, زرہ تو درکنار اپنا کرتا بھی اتار دیتے تھے۔ لمبے بال لہراتے چمکتے بدن کے ساتھ جب میدان میں اترتے تھے تو ان کے پیچھے دھول نظر آتی تھی اور انکے آگے لاشیں۔ اتنی پھرتی، تیزی … [مزید پڑھیں] about ضرار بن ازور ؓ
سلطنتِ روم کا شہر پومپائی
جب ماہرین نے سلطنت روم کے ایک پرانے شہر کی دریافت کہ تو انکو معلوم نہیں تھا کے یہ کونسا شہر ہے۔سمندر کے نیچھے یہ شہر کیا کر رہا ہے اور یہ شہر کیسے بنا ہوا ہے۔ پہلے پہلے تو یہ ایک معمہ رہا بعد میں تحقیق سے پتہ چلا کے یہ روم کا بہت ہی پورنا شہر پومپائی شہر ہے اس کی تبائی ایک زلزلے اور آتش فشاں پہاڑ کے پٹنے سے ہوہی ماہرین نے اس کی جاچ پڑتال کی تو معلوم ہوا کے یہ شہر بدفعلیوں … [مزید پڑھیں] about سلطنتِ روم کا شہر پومپائی
جیمز ڈاین کا راز
ھالی وڈ کا مشہور ادکار اور فیشن ایکون جیمز ڈاین کی موت کار ریس کے دوران ایکسیڈنٹ سے ھو گئی تھی 1953 میں لیکن آج بھی نوجوان اسکے اسٹیایل اور سحر میں گرفتار نظر آتے ھیں اور دنیا کے تقریباً ھر ھیر سیلون میں اسکے بالوں کے اسٹیایل کو کاپی کیا جاتا ھے اسکی موت جب ھوی تو یہ صرف بائیس برس کا تھا اسکی فلم جاینٹ اسکی موت کے بعد ریلیز ھوی اور کلاسک قرار پائی اسے جب آسکر ایوارڈ کے لئے … [مزید پڑھیں] about جیمز ڈاین کا راز