آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر انسان بالکل بھی نیند نہ کرے تو اس کا اس کے جسم پر کیا اثر ہوگا اور وہ مکمل سوئے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتا ہے؟ انسانی جسم کیلئے نیند کی اہمیت بالکل ویسی ہی ہے جیسے کے کھانے اور پینے کی اہمیت ہے۔ انسانی نیند کو سمجھنے کیلئے سائنسدانوں نے انسانوں اور جانوروں پر متعدد تجربات کئے ہیں لیکن آج میں آپ کو جس تجربے کے بارے میں بتانے والا ہوں وہ انتہائی خوفناک … [مزید پڑھیں] about رشین سلیپ ایکسپیریمنٹ
معلوماتی
پانچ مشہور بت
(جن کا تذکرہ قرآن مجید میں آیا ہے) حضرت نوح علیہ السلام جو بت پرستی کے خلاف وعظ فرمایا کرتے تھے تو ان کی قوم ان کے خلاف ہر کوچہ و بازار میں چرچا کرتی پھرتی تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کو طرح طرح کی ایذائیں دیا کرتی تھی۔ چنانچہ قرآن مجید کا بیان ہے کہ:وَ قَالُوۡا لَا تَذَرُنَّ اٰلِہَتَکُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا ۬ۙ وَّ لَا یَغُوۡثَ وَ یَعُوۡقَ وَ نَسْرًا … [مزید پڑھیں] about پانچ مشہور بت
کیا جنات انسان سے دوستی کرتے ہین یا جنات انسان کو نظر آتے ہین۔۔؟
تو اس سوال کا جواب اور آنکھون دیکھا سچا واقعہ پیش خدمت ہے مین قسم اٹھا کہ کہتا ہون ایک ایک لفظ سچ پے مبنی ہے کوٸی من گھڑت لفظ شامل نہین ویسے جادو جنات کے سچ پے مبنی واقعات میرے پاس ہین لیکن سارے واقعات سب کو بتانے کا فاٸدہ نہین وجہ یہ ہے ہماری سوچ کی لیول ان پراسرار مخلوقات کے واقعات کو قبول نہین کرتی آگے والے بندے کو لگتا ہے یہ سب جھوٹ ہے اس لیٸے جس نے دیکھا ہوتا ہے صرف اسے … [مزید پڑھیں] about کیا جنات انسان سے دوستی کرتے ہین یا جنات انسان کو نظر آتے ہین۔۔؟
تاریخ انسانی کی چند بھیانک سزائیں
آپ نے ہوسٹل اور سا جیسی فلمز تو دیکھ رکھی ہوں گی جن میں انسانوں کو بہت برے طریقہ سے ٹارچر کیا جاتا ہے لیکن یہ تو فلم ہے ہماری تاریخ ایسے بھیانک مناظر سے بھری ہوئی ہے جس میںجرم کو ایسی ایسی سزائیں دی جاتی تھیں کہ آج بھی پڑھ کر جسم میں۔ جھرجھری سی آجاتی ہے بھانس پر باندھنا اس سزا میں مجرم کو بھانس کے اوپر سیدھا چت باندھ دیا جاتا تھا بھانس جب چھوٹا ہوتا ہے تو اوپر کی طرف سے … [مزید پڑھیں] about تاریخ انسانی کی چند بھیانک سزائیں
سومنات کا مندر – غیرت مند مسلمان بت شکن ہے… بت فروش نہیں
سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے، اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 گانے بجانے خوبصورت عورتیں اور 300 قوال ملازم تھے، سومنات کے بت کی چھت 56 ستونوں پہ قائم تھی وہاں مصنوعی یا سورج کی روشنی کا بندوبست بالکل بھی نہیں تھا … [مزید پڑھیں] about سومنات کا مندر – غیرت مند مسلمان بت شکن ہے… بت فروش نہیں