ایک گاؤں کی خوفناک آب بیتی آپ سے بیان کررہا ہوں رات کو وقت تھا گھپ اندھیری رات تھی جنگلی گیڈروں کی آوازیں ہر طرف گونج رہی تھی جمگاڈر چیخ رہے تھے ایک گھر میں 9 یا 10 سال کی بچی پانی پینے کی غرض سے اٹھی جیسے ہی گلاس کو ہاتھ لگایا اچانک ایسے آواز آئی جیسے کوئی دیوار پھلانگ کے اندر آیا ہو بچی نے مڑ کر جیسے ہی دیکھا چیخنے چلانے لگی گھر کے باقی افراد بھی جمع ہوگے لڑکی نے سامنے کی طرف … [مزید پڑھیں] about قبر کے درندے
ڈراؤنی
جنات
میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت سے تعلق رکھتا ہوں ۔ چونکہ پہاڑی علاقہ ہونے کے ناطے اکثر لوگوں سے جنات کا امنا سامنا ہوتا ہے یہاں کے قصہ بہت مشہور اور اکثر حقیقت پر مبنی ہوتے ہیں بندہ حقیر گزشتہ عرصے وادی گلگت کے علاقہ بگروٹ جانے کا اتفاق ہوا ۔ بگروٹ کے بازاروں میں چل رہا تها کہ مجھے شدید حیرت اور ششدر میں اس وقت گیا جب میں نے دیکھا ایک شخص کا دایاں کان نہیں ہے مطلب بلکل ہی … [مزید پڑھیں] about جنات
لیلیٰ
لیلیٰ ھمارے پڑوس میں رہنےآئی تھی- اسے دیکھ کر تو میں اپنا آپ ہی بھول جاتا تھا وہ سولہ سترہ سال کی خوبرو نازک حسینہ تھی- اس کا قد بے حد خوبصورت تھا- درمیانہ سا اس کا چلنے کا انداز ایسا دلربا تھا، جو بھی اسے دیکھتا وہ اس کی محبت میں گرفتار ہوجاتا مگر وہ گھر سے بہت کم ہی باہر نکلتی تھی میں نے لیلیٰ کو جب سے دیکھا تھا ، اپنا آپ ہی بھلا دیا تھا میں نے لیلیٰ کو دیکھا اور اس پر … [مزید پڑھیں] about لیلیٰ
آسیب – ازقلم امرحہ شیخ
رات کا آخری پہر تھا۔۔۔۔ خوبصورت سی سترہ سالہ لڑکی اپنے سیاہ رنگ کے گھنے گھنگرالے بال جو کمر سے تھوڑا نیچے تک تھے۔ بڑی بڑی گرے رنگ کی آنکھیں نازک نقوش گلابی لب سرخ و سفید وہ لڑکی جسکے گال ہمیشہ سرخ ہی رہتے تھے کھڑکی کھولے کھڑی تھی جب کے کھلے ہوۓ بال ہوا سے اٹھکلیاں کر رہے تھے۔۔۔ ہر چیز سے بےخبر وہ کھڑکی سے سامنے گھنے درخت پر بیٹھے اس ادھیڑ عمر آدمی کو دیکھ رہی تھی جو اس پر … [مزید پڑھیں] about آسیب – ازقلم امرحہ شیخ
تعویذ کی برکت
گرمیوں کے دن تھے میں نے سوچا کیوں نہ نہر پر نہانے چلیے میں نے اپنے دوستوں کو ساتھ لیا جس میں محمد رضا اور محمد سلمان ہیں ۔ میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور ہم سوار ہو کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھے ڈیڑھ گھنٹے بعد ہم وہاں پہنچ گئے وہاں سے ٹائروں والی ٹیوبیس لی اور نہانے لگے کیونکہ نہر کافی گہری اور تیز تھی ہم تیرنے میں بھی کافی ماہر تھے لیکن پھر بھی کہا جاتا ہے کہ قسمت کا … [مزید پڑھیں] about تعویذ کی برکت