خلائی چٹانوں (Meteorites) کے ٹکرانے سے صرف چاند اور دوسرے سیارے ہی داغدار نہیں ہوتے ہیں۔ بلکہ اپنی ساڑھے چار ارب برسوں پر محیط زندگی میں زمین بھی خلاء میں پھرتی اِن آوارہ چٹانوں کی ٹکروں کو سہتی آئی ہے۔ اب بھی ہر سال چھ ہزار سے زائد شہابیے زمین پر گِرتے ہیں۔ خلاء سے آیا ہوا سب سے بڑا شہابیہ (خلائی چٹان) جو ہمارے پاس محفوظ ہے، اس کا وزن 60 ٹن سے زیادہ ہے اور اسے Hoba نام سے جانا … [مزید پڑھیں] about زمین کے گڑھے (Earth’s Craters)
معلوماتی
بگ بینگ تھیوری کے مشاہداتی ثبوت
سائنس مشاہدات سے نتائج اخذ کرنے کا نام ہے۔ کوئ بھی سائنسی مفروضہ سائنسی نظریے کی حیثیت اختیار نہیں کر سکتا جب تک اسے کسی طور مشاہدات میسر نا ہوں۔ جب بگ بینگ کے نظریے کی بات آتی ہے تو کئ لوگ اس شش و پنچ میں پڑھتے دکھائ دیتے ہیں کہ چونکہ یہ واقعہ بہت عرصہ پہلے پیش آیا تو ضرور سائنس کے پاس اس کے مشاہداتی ثبوت میسر نہیں ہوں گے۔ سائنس محض چند فارمولوں اور مفروضوں کی بابت بات کر رہی … [مزید پڑھیں] about بگ بینگ تھیوری کے مشاہداتی ثبوت
فلکیاتی دنیا فلکیاتی گھڑی
مِڈنائٹ پلینٹیریئم Midnight Planetarium یہ نام اس نایاب گھڑی Watch کا ہے جس نے ہمارے نظام شمسی کے ماڈل کو اپنے اندر سمایا ہوۓ ہیں اور ایک شاندار ایجاد جس نے فلکیات سے محبت کرنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے سیاروں کے ناقابل یقین نظارے کو اپنے اندر سمانے والی اس گھڑی کے پہلے ماڈل کو بننے میں اڑھاٸ سال لگے اس گھڑی میں 396 چھوٹے پرزے ایک وقت میں ایک ساتھ حرکت کرتے … [مزید پڑھیں] about فلکیاتی دنیا فلکیاتی گھڑی
کائنات کی تخلیق کےبارے میں راز
تمام تہذیبوں میں انسانی قوت بیان اور تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے اہم ذرائع میں ادب اور شاعری سرفہرست رہے ہیں۔دنیا کی تاریخ میں ایسے زمانے بھی گزرے ہیں جب شاعری اور ادب کو (معاشرے میں)ویسا ہی اعلٰی و ارفع مقام حاصل تھا جیسا کہ آج سائنس اور ٹیکنالوجی کو حاصل ہے۔ غیرمسلم ماہرین لسانیات تک کا اس پر اتفاق ہے کہ عربی ادب کا سب سے بلند پایہ نمونہ قرآن پاک ہی ہے۔یعنی اس روئے زمین پر … [مزید پڑھیں] about کائنات کی تخلیق کےبارے میں راز
خلا میں پہلی خوراک
خلا میں جانے کی خواہش ہر فلکیات سے محبت کرنے والے کے دل میں ہے جہاں وہ زمین کے اوپر خلا میں تیرتے ہوۓ کائنات کے نظارے کرے مگر جب وہ من مانے کھانے سے پیٹ بھرنے کا سوچتا ہے تو یہ بات اسے خلا میں جانے کے بارے میں دوبارہ سوچنے پر مجبور کردیتی ہے خلا میں پہلے لے جانے والی خوراک میں اتنی بہتری نہیں آٸ تھی مگر جیسے جیسے ترقی ہوتی گئ تو خلا میں خلا بازروں کے لیے خوراک کے انتظام میں … [مزید پڑھیں] about خلا میں پہلی خوراک