جب یورپ میں سر درد کو بدروحوں کا چمٹنا کہا جاتا تھا اور ان بدروحوں کو نکالنے کے لئے چرچ لے جا کر سر میں کیلیں ٹھونکیں جاتی تھی، اس وقت مسلمان عراق میں بیٹھے جدید کیمسٹری اور ادویات کی ترقی کی بنیاد رکھ رہے تھے، جہاں ابن سینا "القانون فی الطب" کو تحریر کررہا تھا جسے آگے جاکر ایک ہزار سال بعد اکیسویں صدی میں بھی پڑھا جانا تھا، وہیں جابر بن حیان وہ کتاب لکھ رہا تھا جسے اگلے سات … [مزید پڑھیں] about تبدیلی آ کیوں نہیں رہی
معلوماتی
روسی ایڈمرلز اور جنرلز کی موت کا معمہ !
روسی ایڈمرلز اور جنرلز کی موت کا معمہ ! 6 فروری 1981 ۔۔۔۔ روس کے اہم ترین شہر " لینن گراڈ" (سینٹ پیٹرزبرگ) میں تب کے روس یعنی سوویت یونین کی بحری افواج کے Pacific Fleet یعنی بحر الکاہل کے بیڑے کے افسران کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس میٹنگ میں پیسفک فلِیٹ کے تقریباً سینئیر افسر شامل تھے ۔ میٹنگ کے اختتام کے بعد 7 فروری 1981 ان سبھی افسران کی لینن گراڈ سے واپسی … [مزید پڑھیں] about روسی ایڈمرلز اور جنرلز کی موت کا معمہ !
نیلا شہد (Blue honey)
نیلا شہد : 2012 میں شمالی فرانس کے کچھ شہد سازوں کی پالتو مکھیوں نے اچانک سے نیلے اور سبز رنگ کا شہد بنانا شروع کردیا ۔ شہد کی یہ نیلی اور سبز رنگت واضح اور شوخ تھی ۔۔۔ اس سے قبل کسی نے آج تک نیلا یا ہرا شہد نہیں دیکھا تھا اور اس واقعے نے شہد سازوں کو حیرت و تشویش میں مبتلا کردیا کہ۔۔۔ کیا وہ مکھیاں کسی نئی طرز کی بیماری کا شکار ہیں جس میں شہد کا رنگ بدل گیا ؟ کیا ماحول میں … [مزید پڑھیں] about نیلا شہد (Blue honey)
کیسے ایک عورت نے عالم اسلام کو چکمہ دیا
کیا مسلمان ہمیشہ ضعف الاعتقادی کا شکار رہیں گے؟ یہ 1970 کی بات ہے کہ جب اِنڈونیشیا میں صدر سوہارتو کی حکُومت تھی اور پاکِستان میں جنرل یحیٰی خان کا مارشل لاء تھا … انڈونیشیا کی ایک خاتُون "زہرہ فونا” نے حضرت مہدیؑ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کر دِیا ۔ اُس کا کہنا تھا کہ اُس کے رحم میں پرورِش پانے والا بچہ حضرت مہدیؑ ہے۔ کیونکہ اُس عورت کے پیٹ سے کان لگا کر سُننے پر اذان اور … [مزید پڑھیں] about کیسے ایک عورت نے عالم اسلام کو چکمہ دیا
مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں
مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں ۔۔۔ !!! شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے … [مزید پڑھیں] about مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں