کیا آپ جانتے ہیں انیس سو اٹھہتر میں ایک جہاز آسٹریلیا کی فضاء میں اچانک غائب ہوگیا جو آخری بار پائلٹ کی آواز سنائی دی تھی اس میں اس نے کہا تھا " ایک بہت بڑا جہاز میرے ایئر کرافٹ کے اوپر اڑ رہا ہے " دو۔ سیکنڈ کے بعد اس کی آواز ابھری "اوہ نہیں یہ جہاز نہیں ہے " اس واقعہ کے بعد اس جہاز کے کہیں سے سگنل ملے لیکن آج تک اس بات کا علم نہیں ہو سکا کہ جہاز کہاں گیا اور سگنل کہاں سے … [مزید پڑھیں] about دلچسپ اور عجیب – 1