*ڈبل شاہ:* وہ غریب گھرانے میں پیدا ہوا. ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر بی ایس سی اور بی ایڈ کیا، اور وزیر آباد کے قریب نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہو گیا. لیکن نوکری سے اکتا گیا، اس نے چھٹی لی، اور 2004ءمیں دوبئی چلا گیا. وہ چھ ماہ دوبئی رہا. چھ ماہ بعد وزیر آباد واپس آگیا. وزیر آباد میں اس نے ایک عجیب کام شروع کیا. اس نے ہمسایوں سے رقم … [مزید پڑھیں] about *ڈبل شاہ*
معلوماتی
پورن گرافی کی تاریخ
پورن گرافی کی تاریخ پورن گرافی عصر حاضر کا ایک بہت بڑا ناسور ہے ۔ یہ وہ زہر ہے جس کا کوئی تریاق دریافت نہ ہو سکا ۔لوگوں کے رویے اور انداز زندگی اسی کی بدولت جنسی خود غرضی کی بھینٹ چڑھے ۔ہم اکثرسوچتے ہیں آخر یہ کھیل شروع کب ہوا ۔ اسکا تاریخی پس منظر کیا ہے ۔ اس کے وجود کے بنیادی محرکات کیا تھے ۔ آج کی تاریخ میں اس میں کیسی جدتیں لائی جارہی ہیں ۔ قارئین! تاریخ میں سب سے پہلے … [مزید پڑھیں] about پورن گرافی کی تاریخ
پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار
...پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار.... ھالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ھالی ووڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ھالی ووڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریب میں امریکہ کا نام روشن کرنے والے ھیروز کے ناموں کے ستارے سڑک کے اطراف میں بنے راستے پر … [مزید پڑھیں] about پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار
کرسٹوفر کولمبس
کولمبس تیس اکتوبر چودہ سو اکاون اٹلی میں پیدا ہوا یہ سپین کے شاہی خاندان کا تنخوا دار ملازم تھا اور کہا جاتا ہے کہ یہ کافی لالچی بھی تھا۔ اس دور میں ہندوستان کی عمارت کے کافی چرچے تھے تو اس نے سپین کے بادشاہ کو طرح طرح کی کہانیاں سنا کر ہندستان کے سفر کے اخراجات اٹھانے کے لئے راضی کر لیا اس نے سپین کی بندر گاہ سے سفر کا آغاز کیا اور بہت دنوں تک مشکل سفر کرنے کے بعد ایک جزیرے … [مزید پڑھیں] about کرسٹوفر کولمبس
دلچسپ اور عجیب – 2
کیا آپ جانتے ہیں جو کھانے آپ کو بچپن میں نا پسند لگتے تھے اگر آج کھائیں تو آپ کو لذیذ لگے گیں کیوں کہ ہمارے منہ کا ذائقہ ہر سات سال بعد تبدیل ہو جاتا ہے جب آپ کسی کے ساتھ بہت زیادہ کلوز ہو جاتے ہیں تو اس کا پیغام پڑھتے وقت بھی آپ دماغ میں اس کی آواز سن پاتے ہیں ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ جو لوگ کالا رنگ پسند کرتے ہیں وہ ذہنی طور پر بہت رنگین مزاج ہوتے ہیں … [مزید پڑھیں] about دلچسپ اور عجیب – 2