دنیا کے خشکی کے کل رقبے کا تقریباً 30 فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل ہے۔ انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انسانی زندگی کیلئے مفید ہونے کے ساتھ ساتھ جنگلات بہت سے جنگلی جانوروں اور پودوں کا مسکن ہیں جن کو دیکھ کر طبیعت خوش ہو جاتی ہے۔ جنگلات ہوا میں آکسیجن اور نمی کی مقدار میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ موسم کو معتدل رکھتے ہیں۔ غرض جنگلات ہمارے لئے قدرت کی ایک … [مزید پڑھیں] about دنیا کے دس بڑے جنگل
معلوماتی
تابوت سکینہ۔ (Ark of the Covenant)
تابوت سکینہ۔ (Ark of the Covenant) ہالی ووڈ کی فلموں کا ایک انتہائی مشہور اور کامیاب فلم ڈائریکٹر ، پروڈیوسر اور سکرین رائٹر سٹیون سپل برگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کٹر یہودی ہے اس کی فلموں کے موضوعات اکثر یہودیت کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ سنہ ء 1981 میں اس نے ایک فلم ریڈرزآف دی لوسٹ آرک کے نام سے بنائی۔ یہ فلم جنگ عظیم کے پس منظر میں بنائی گئی ۔ اس فلم میں دکھایا جاتا ہے کہ جرمن … [مزید پڑھیں] about تابوت سکینہ۔ (Ark of the Covenant)
پہلے مسلم سکالر ہیں جنہوں نے پہلی بار کورین زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا
ڈاکٹر حامد چوئی ینگ کیل نے کورین زبان میں قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کیا. یہ پہلے مسلم سکالر ہیں جنہوں نے پہلی بار کورین زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا. اس عظیم کام کیلئے ڈاکٹر صاحب نے اپنی زندگی کے 7 سال لگائے ہیں،اب یہ ترجمہ کوریا کی ہر مسجد میں ہے. یہ ترجمہ کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن مجید مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ ڈاکٹر حامد مدینہ یونیورسٹی کے فاضل … [مزید پڑھیں] about پہلے مسلم سکالر ہیں جنہوں نے پہلی بار کورین زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا
قران آبی چکر (water cycle) کے بارے میں کیا کہتا ہے
آبی چکر: (water cycle) (قران آبی چکر کے بارے میں کیا کہتا ہے) "سورج کی روشنی ہماری زمین پر موجود پانی کو گرم کرتی ہے اور پانی بخارات(water vapour) میں بدل جاتا ہے ,گرم ہونے کی وجہ سے بخارات اوپر اٹھنے لگتی ہے جو اونچائی پر جانے کے بعد ٹھنڈی ہو کر چھوٹی چھوٹی بوندوں میں بدل جاتی ہے ,پھر یہ بوندیںں ملکر ایک بادل بناتی ہیں اسے condesation کہتے ہیں,بوندے بھاری ہوکر زمین پر بارش … [مزید پڑھیں] about قران آبی چکر (water cycle) کے بارے میں کیا کہتا ہے
دنیا کی 10 قدیم ترین گاڑیاں
یہ گاڑی دو گہرے دوستوں نے مل کر بنائی تھی۔ آج ہم جدید اور خوبصورت گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں جو ہر سہولت سے آراستہ ہوتی ہیں لیکن ایک وہ وقت بھی تھا جب گاڑیاں وجود میں آنا شروع ہوئیں تھیں۔ انسان نے پہیے سے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت بھاپ سے بنی گاڑی بھی جدید لگتی تھی۔ آئیے ہم آپ کو ماضی کی ان شاہکار گاڑیوں کے بارے میں بتاتے ہیں جو اپنے زمانے میں جدید ترین گاڑیاں مانی جاتی تھیں اور … [مزید پڑھیں] about دنیا کی 10 قدیم ترین گاڑیاں