آکسجن ایک بے رنگ,بے بو اور بے ذائقہ گیس ہے. یہ ہماری بقا کے لیے نہاہت ہی ضروری عنصر ہے.ہم پانی کے بغیر کئ دن زندہ رہ سکتے ہیں لیکن آکسجن کی غیر موجودگی میں ہم پانچ منٹ بھی زندہ نہیں رہ سکتے.جو ہوا ہم سائنس کے ذریعے جسم میں لے جاتے ہیں,یہ ہوا دراصل آکسجن ہوتی ہے اور جو گیس ہم سانس کے ذریعے باہر خارج کرتے ہیں اس ہوا کو کاربن ڈائ آکسائیڈ کہتے ہیں.سانس کے ذریعہ جسم میں آکسجن کا … [مزید پڑھیں] about آکسیجن – پیریاڈک ٹیبل کے عناصر.
معلوماتی
کائینات کی وسعت اور معجزہ قرانی
چودہ سو سال پہلے قران مجید نے آسمان کے متعلق ایک ایسی بات کہی تھی جو اب حقیقت بن چکی ہے نئ دور بینوں کی ایجاد سے پہلے کوئ نہیں جانتا تھا کہ ستاروں کی تعداد کتنی ہے ان میں کتنی مسافتیں حائل ہیں کہکشائیں کتنی ہیں اور اس کے شموس وکواکب کتنے ہیں نئ دور بین کی ایجاد سے پہلے فلک بین اصطرلاب سے کام لیتے تھے یہ ایک چھوٹی دور بین تھی جو یونان کے ایک منجم اپالونیس (240 ق م) نے ایجاد … [مزید پڑھیں] about کائینات کی وسعت اور معجزہ قرانی
علم فلکیات ،نیبولا اور کلام اللہ
اللہ نے کائنات کو جس خوبصورتی کے ساتھ پیدا کیا ہے اسکا اندازہ ہم کائنات میں ہونے والی نئی تحقیقات سے لگا سکتے ہیں جہاں آئے دن کوئی نا کوئی پراسرار چیز ہمارے لئے موضوع ء بحث ہوتی ہے ___؛ ان انتہائی خوبصورت ڈیب سکائی آبجیکٹس (deep sky objects) میں سے جس فلکی جسم کے بارے میں ہم آج بات کریں گے وہ اس کیٹلاگ کا سولہواں آبجیکٹ ہے اسی لیے ہم اس کو میسیر 16 کہتے ہیں۔ یہ آبجیکٹ دراصل … [مزید پڑھیں] about علم فلکیات ،نیبولا اور کلام اللہ
کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟
ائیبرنیشن (Hibernation) ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً دو ہزار مختلف جاندار موسم کی سختیوں ، خوراک کئ کمی اور موت کے خوف سے بچنے کے لئیے لمبی تان کر سوجاتے ہیں۔ ان کے خلیوں میں موجود جین اس طرح کے خوف و خطرات سے آگاہ ہوجاتے ہیں اور ان پر ایک بہت لمبی نیند تان دیتے ہیں جسے Hibernation کہتے ہیں۔ اس عمل کے دوران دل کی دھڑکن %95 تک آہستہ ہوجاتی ہے، سانس سیکنڈوں کی … [مزید پڑھیں] about کیا واقعی انسان 309 سال تک سو سکتا ہے؟
اسٹیفن ہاکنگ کون تھا ؟
اسٹیفن ہاکنگ اکیسویں صدی کے ان مشہور سائنس دانوں میں شامل ہیں جن کی طبیعیات پر کام سائنس میں انقلابی تھے۔ان کو بیسویں صدی کا آئین سٹائین کے بعد سب سے بڑا سانسدان مانا جاتا ہے. اس نے بلیک ہولز پر کام کیا اور یہ غلط فہمی دور کردی کہ بلیک ہولز نہیں مرسکتے ہیں۔ بلیک ہولز دراصل خلا میں گھومتے ایسے دائرے ہیں جو ہر چیز کو ہڑپ کرجاتے ہیں حتی کہ وقت کو بھی.اس نے ہمیں یہ بتایا کہ جب دو … [مزید پڑھیں] about اسٹیفن ہاکنگ کون تھا ؟