ہ کہکشاں دو چکردار/سپائرل کہکشاؤں کا مجموعہ ہے جوکہ تقریباً 90 کروڑ سال پہلے ایک دوسرے کے قریب پہنچنا شروع ہوئ اور 30 کروڑ سال پہلے ایک دوسرے سے جڑنا شروع ہوی ان دونوں کے مرکز الگ ہونے کے باوجود ان کو ایک ہی کہکشاں تصور کیا جاتا ہے مگر ان کے لیے الگ الگ نام موجود ہیں NGC 4038 اوپر . NGC 4039 نیچے یہ کہکشاں تقریباً 45 ملین نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے اور یہ برج کوروس … [مزید پڑھیں] about اینٹینا کہکشاں
معلوماتی
کھجور اور حاملہ خواتیں
کھجور حاملہ خواتین کے لیئے ایک بہترین غذا ہے۔ کھجور میں وہ تمام غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جن کی ایک حاملہ عورت کو ضرورت ہوتی ہے۔ fitpregnancy حاملہ خواتین کا ایک امریکی رسالہ ہے جس نے اپنی ایک رپورٹ میں شائع کیا ہے کہ کھجور حاملہ خواتین اور بچے کی صحت کے لیئے بہت مُفید ہے۔ وہ خواتین جو حمل کے دوران کھجور کا باقاعدہ استعمال کرتی ہیں اُن میں دورانِ پیدائش ، میڈیکل پیچیدگیاں اور … [مزید پڑھیں] about کھجور اور حاملہ خواتیں
عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی، اسے خاص " گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج " بنا لیا جو حال ہی میں فوت ھو چکا تھا. چند دن بعد ،بادشاہ نے اس سے اپنے سب سے مہنگے اور عزیز گھوڑے کے متعلق دریافت کیا، اس … [مزید پڑھیں] about عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں
شیخ چلی کا سپنا
کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک دوست کو موٹرسائیکل کی گدی بنانے کا شوق پیدا ہوا. جیسا کہ آپ سب آگاہ ہیں گدی کا ایک حصہ لوہے کا اور ایک فوم کا بنا ہوتا ہے اور اس کے اوپر ریگزین کا غلاف چڑھا ہوتا ہے. لوہے اور ریگزین تک تو کوئی مسئلہ درپیش نہ تھا لیکن فوم کیلئے ہمیں کچھ تگ ودو کرنا پڑی. فوم کے استعمال کے حساب سے کئی اقسام ہوتی ہیں جیسا کہ فرج اور ڈیپ فریزر میں حرارت کو روکنے والا، یہ … [مزید پڑھیں] about شیخ چلی کا سپنا
اہرام مصر (Great Pyramids of Giza)
مصر کے شہر قاہرہ کے قریب ہی دریائے نیل کے مغرب میں یہ تین مثلث نما اونچی پتھر کی عمارتیں ہزاروں سال سے کھڑی ہیں۔انہیں دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ مانا جاتا ہے یہ تقریباً بیس لاکھ پتھروں سے مل کر بنائی گئی ہیں اور 146 میٹر اونچی ہیں. آج تک یہی مانا جاتا رہا کہ ان بڑے بڑے ٹنوں کے حساب سے وزنی پتھروں کو کئی سال غلام مزدوروں کے ذریعے اٹھوایا جاتا رہا لیکن 2002 میں فرانس کے … [مزید پڑھیں] about اہرام مصر (Great Pyramids of Giza)