آفس سے چھٹی کے بعد ساحل گھر کی طرف جا رہا تھا یہ رات کا وقت تھا ۔۔۔۔۔۔چاروں طرف اندھیرا تھا اور اس رات عجیب بات یہ ہوئی تھی کہ اچانک بہت تیز بارش شروع ہو گئی ۔۔۔۔ اور ساحل کو گھر جانے کے لئے کوئی ٹیکسی یا رکشہ نہ ملا ۔۔۔۔ پھر اس نے سڑک پر وقت ضائع کرنے کی بجائے گھر جانے کا فیصلہ کیا ۔۔۔۔ اب چونکہ بارش بھی تھوڑی کم ہو چکی تھی اس لئے وہ پیدل ہی گھر کی طرف روانہ ہوا ۔۔۔۔۔ اس نے … [مزید پڑھیں] about قبر کی دلہن
ڈراؤنی
موت کی آغوش
دریا کی لہروں پر تیرتا ہوا میں کئی میل تک نکل گیا۔ جس جہاز میں میں سفر کر رہا تھا وہ طوفان کے باعث تباہ ہو چکا تھا۔ بہت سے مسافر ڈوب گئے تھے چند ایک بچ گئے تھے جو میری طرح لہروں کے رحم وکرم پر بہتے گئے۔ اور کچھ دریا کی تہہ میں بیٹھ گئے تھے۔ مجھے تیرنا آتا تھا جو میں تیرتا ہوا کئی میل تک نکل آیا تھا۔ اب دریا کے دونوں طرف ایک گھنا جنگل شروع ہو چکا تھا۔ افریقہ کے جنگل سے ساری … [مزید پڑھیں] about موت کی آغوش
خوف
رات کے تقریباً ایک بجے کا وقت تھا۔سردیاں اپنے عروج پر تھیں۔میں مہر پور گاؤں جانے کے لیے بس اسٹاپ پر اتر چکا تھا۔۔۔۔۔بس اسٹاپ پر موجود اکادکا چھوٹی موٹی دکانیں بند ہوچکی تھیں۔کسی بشر کا شبہ تک نہیں ہوتا تھا۔دسمبر کی یخ بستہ چلنے والی ٹھنڈی ہواوں نے ہر طرف ہو کا عالم طاری کر رکھا تھا۔ میں بس سے اترنے کے بعد پریشانی کے عالم میں اپنا بیگ گھسیٹتا ہوا سڑک کنارے کھڑا ہوگیا۔ نور پور … [مزید پڑھیں] about خوف
جنات کا علاقہ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺩﺭﺣﻘﯿﻘﺖ ﻭﮦ ﺟﺎﮨﻞ ﺍﻭﺭ ﮐﻢ ﻋﻘﻞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻨﺎﺕ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ․․․․․ ﻋﺮﻭﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﭘﮭﯿﻨﮑﻨﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﺯﻭﺍﻝ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺳﮑﻮﻥ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﺑﭽﮭﺎ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﺎﺭ ﺩﺍﺭ ﺟﮭﺎﮌﯾﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺭﻭﻧﻤﺎ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻻﮐﮫ … [مزید پڑھیں] about جنات کا علاقہ