از بشری میمن قسط 15 ( آخری ) خیام ہوش میں آیا اور جلال شاہ کی جانب رخ کر کے بولا; ایک دن میرا بیٹا سانپ کی صورت گھر میں گھوم رہا تھا. یہ گھر ہمارا ہے ..... یہ گھر ہمارا ہے ....... مزمل اعظم کالے علم کا بادشاہ تھا. اس نے اپنے علم سے بہت سے جنوں کو اپنا تابع کر رکھا تھا. اس نے ہمیں بھی اپنے قابو میں کر رکھا تھا. ہم نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا. ہم کسی کا نقصان نہیں کرتے لیکن … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
ناول
سایہ ناول قسط نمبر 14
از بشری میمن قسط نمبر 14 سامنے خیام کا گھر تھا, دونوں گھر کی جانب چل پڑے. غضنی نے دروازہ کھٹکھٹایا مگر جلال شاہ سیدھا گھر میں داخل ہو گئے. آؤ میرے پیچھے ...... جلال شاہ بولے. مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہو کر انہوں نے مکان کو نظر بھر کر دیکھا. یہ گھر جنات سے بھرا پڑا ہے. اس گھر میں صرف ایک جن نہیں پورے خناس قبیلے کا بسیرا ہے. جلال شاہ نے غضنی اور منان سے مخاطب ہوتے ہوئے … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 14
سایہ ناول قسط نمبر 13
از بشری میمن قسط نمبر 13 واٹ .............. منان کی زبان سے جوان کی بات سن کر بے ساختہ حیرت کا اظہار ہوا. تم کیسے برآت ہو سکتے ہو ... برآت تو تمہارے والد کا نام ہے جو ہمیں یہاں بٹھا کر گئے تھے اور وہ بوڑھے تھے. منان جھنجھلاہٹ کا شکار تھا. وہ بوڑھا بھی میں ہی تھا. جوان بولا کیا مطلب ...... منان کا مونھ حیرت سے کھل گیا ..... تم بوڑھے, تم باپ, تم ہی بیٹے اور تم جوان. یہ کیسے … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 13
سایہ ناول قسط نمبر 12
از بشی میمن قسط نمبر 12 لگتا یوں تھا جیسے اللہ نے ہری سپیرے کی مدد کے لیے اس شخص کو وہاں بھیج دیا تھا. وہ گاؤں میں آیا تو اسے بھی ہری کا حال معلوم ہوا. ایک دن ہری اپنی بیٹی کے لیے گھر میں پریشان بیٹھا تھا کہ صبح کے 3 بجے کسی نے دروازے پر دستک دی. کون ہے اس وقت .... ہری ناگواری سے بولا. میں جمال ہوں ایک مسافر ...... ایک کام کے لیے نکلا تھا کہ یہاں آن پہنچا ہوں. ہری نے … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 12
سایہ ناول قسط نمبر 11
از بشری میمن قسط نمبر 11 جب وہ چلتے چلتے تھک گئے تو منان نے تھوڑی دیر بیٹھنے کا کہا. یہ دونوں ابھی بیٹھے ہی تھے کہ شور سن کر اٹھ کھڑے ہوئے. یہ شور کیسا ہے! غضنفر نے کہا. آئیں دیکھتے ہیں. منان بولا وہ اٹھے اور شمال کی سمت چل پڑے جہاں انہیں تھوڑی دور ایک گاؤں دکھائی دیا. چلتے چلتے وہ گاؤں میں داخل ہو گئے جہاں سب سے پہلے انہیں ایک کچا سا گھر نظر آیا. مٹی کا گھر جس میں لکڑی … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 11