ڈپریشن کا شکار معاشرہ ۔۔۔۔۔ ایک 55 سالہ شخص ڈِپریشن کا شکار تھا، اس کی بیوی نے ایک ماہر نفسیات سے ملاقات کی، بیوی نے کہا کہ میرا خاوِند شدید ڈِپریشن میں ہے, براہ کرم مدد کریں. ڈاکٹر نے اپنی مشاورت شروع کی، اس نے کچھ ذاتی باتیں پوچھی اور اُس کی بیوی کو باہر بیٹھنے کو کہا صاحب بولے میں بہت پریشان ہوں، دراصل میں پریشانیوں سے مغلُوب ہوں، ملازمت کا دباؤ، بچوں کی تعلیم اور ملازمت … [مزید پڑھیں] about ڈپریشن کا شکار معاشرہ
معلوماتی
باپردہ خاتون
ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔ ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں … [مزید پڑھیں] about باپردہ خاتون
ایک حوصلہ افزاء مضمون
"ایک حوصلہ افزاء مضمون" ہم کیوں قبرکی نعمتوں کےبارےمیں بات نہی کرتے،کیوں نہ کوئی ہم سےیہ کہتےکہ سب سے بہترین دن وہ ہوگاجب ہم اپنےرب سے ملیں گے۔ہمیں یہ کیوں نہی بتایاجاتاکہ جب ہم اس دنیاسےکوچ کریں گےتوہم ارحم الراحمین کےدونوں ہاتھ میں ہوں گے،وہ رحمان جوماں سے بھی زیادہ مہربان ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےایک جانور کودیکھاجواپناپاوں اپنےبچےپررکھنےسے بچارہی تھی،توآپ … [مزید پڑھیں] about ایک حوصلہ افزاء مضمون
دور جدید اور توہم پرستی
دور جدید اور توہم پرستی انسان کی نظر کا دارومدار اس کے عقیدے یا اس کی سوچ پر ہوتا ہے ۔جیسے کہ کہا جاتا ہے کہ بھوکے کو چاند بھی روٹی نظر آتی ہے ۔ جیسا انسان سوچتا ہے ویسا ہی ہو جاتا ہے اسی لئے زمانہ قدیم سے لے کر آج تک توہم پرستی کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اب دور جدید میں جب حضرت انسان نے اتنی ترقی کرلی ہے کہ بہت سی چیزوں کو جب تک سائنس سے پرکھا نہ جائے اس وقت تک اس کو قبولتے … [مزید پڑھیں] about دور جدید اور توہم پرستی
دو چہروں والا شخص۔ ایڈورڈ مورڈیک
کیا آ پ انیسویں صدی کا دو چہروں والےشخص کے بارے جانتے ہیں جس نے اپنے دوسرے چہرے کی وجہ سے 23 سال کی عمر میں خودکشی کرلی تھی۔ دنیا میں عجیب الخلقت انسانوں کی کئی کہانیاں مشہور ہیں ۔انہیں میں سے ایک پر اسرار کہانی ایڈورڈ مورڈریک کی ہے جس کے سر کی اگلی اور پچھلی دونوں طرف چہرے تھے اور اگرچہ عقبی جانب والا چہرہ بولتانہیں تھا لیکن سرگوشیاں اور آنکھوں سے اشارے ضرور کرتا تھا۔کہا … [مزید پڑھیں] about دو چہروں والا شخص۔ ایڈورڈ مورڈیک