اپنے غیر معمولی ہنر اور پریشانی سے بھرپور زندگی گزارنے والے ایک شہرتمولا کلامی ہیرو تھے۔ مائیکل جیکسن کو "پاپ میوزک کی شہنشاہی کا بادشاہ" بولا جاتا ہے اور ان کے موسیقی کی دنیا میں ایک معلمی روشنی ہے۔ مائیکل جیکسن کی کریر ان کی بچپن سے ہی شروع ہوئی تھی، جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ جکسن فائو کی شکل میں موسیقی کی دنیا میں کدم قدمی کرنے لگے۔ ان کا پہلا میوزک البم "Got to Be There" … [مزید پڑھیں] about مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
معلوماتی
ناگ فروش (Cobra effect)
1911 میں تاجِ برطانیہ نے ہندوستان میں اپنی راجدھانی کو کلکتہ سے دِلی منتقل کردیا ۔ آنے والے وقتوں میں ایک نیا مسئلہ سر اٹھانے لگا ، بلکہ پھن اٹھانے لگا ۔۔۔ اور وہ تھا دلی اور اس کے گرد و نواح میں ناگ کی بڑھتی ہوئی آبادی ۔ جو کہ ناصرف ایک زہریلا اور خطرناک خزندہ ہے بلکہ اس کی بڑھتی آبادی بھی لوگوں بھی خوف و ہراس اور بےچینی کا باعث بن رہی تھی ۔ چنانچہ برٹش حکومت نے اعلان کیا … [مزید پڑھیں] about ناگ فروش (Cobra effect)
تالابِ قزح
تصویر میں دکھایا گیا منظر کسی فینٹیسی مووی یا پریوں کی کہانی کی منظر نگاری نہیں بلکہ ایک انتہائی نایاب مظہرِ فطرت ہے جسے تالابِ قزح یا Rainbow Pool کہا جاتا ہے۔ تالابِ قزح بننے کی دو ممکنہ وجوہات ہو سکتی ہیں : ✓ جب تیل کی حامل مخصوص نباتات کے پانی میں گلنے سڑنے اور دھوپ پڑنے کے پراسیس سے ان میں موجود تیل ریلیز یوجائے اور پانی کی سطح پر ایک ایسی باریک تہہ بنا دے کہ جو روشنی … [مزید پڑھیں] about تالابِ قزح
آدم خور
شیشی جیما Chichi Jima جاپان کا ایک جزیرہ ہے جو مین لینڈ جاپان سے تقریباً 980 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے۔ 35 مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل اس جزیرہ کی آبادی 2000 نفوس پر مشتمل ہے۔ لیکن آج ، پرامن نظر آنے والا یہ جزیرہ دوسری جنگ عظیم میں نہ صرف ایک خون آلود اور تباہ کن میدانِ جنگ تھا بلکہ ایک ایسا خوفناک راز اپنے سینے میں چھپائے ہوئے تھا ، جس کی یاد امریکی فوج کے لیے ہمیشہ ایک … [مزید پڑھیں] about آدم خور
بھیانک موسم سرما
بھیانک موسم سرما۔۔۔۔ 1947 کا موسم سرما یورپ اور شمالی امریکہ سب بےانتیا سرد اور مشکل موسم سرما تھا ۔ تاہم اس کے اثرات کینیڈا کے شہر سنیگ Snag میں سب سے خوفناک تھے ۔ فروری 1947 ۔۔۔ سنیگ میں درجہ حرارت منفی 58 ڈگری تک جا پہنچا ۔ علاقے کا چپہ چپہ برف کی دبیز تہوں تلے دبتا جارہا تھا۔ ہوا اس حد تک یخ بستہ تھی کہ اگر کوئی شخص کسی کھلے مقام پر سانس بھی لیتا تو اس کا سانس ، نکلتے … [مزید پڑھیں] about بھیانک موسم سرما