راستے پر آہستہ سے چلتے ہوئے جیسے ہی مزار کا گُنبد نظر آنے لگا میرے قدموں میں تیزی آگئی۔ مزار جس کا میں زکر کر رہا ہوں بہت بڑے رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔ جس میں اس کی مرکزی عمارت جس میں کسی بزرگ کی قبر شریف تھی …تھی تو مختصر مگر اس کا احاطہ بہت بڑاتھاجو سُرخ اینٹوں سے بنا ہوا تھا۔ کچھ حِصہ بلکل کچا بھی تھا جس پر کچھ خستہ حال قبریں موجود تھیں جو نہ جانے کن کی تھیں کچھ حِصے پر جا بجا … [مزید پڑھیں] about وہ کون تھی۔؟ پارٹ 1