مہمان نوازی یہ واقع میرے خود کے ساتھ ہوا تھا جب میں، میرا دوست اور اُسکی فیملی سیر کے لیئے ہنزہ گئے تھے۔ رات کا دوسرا پہر ختم ہونے کو تھا، ہم ناران سے بارہ تیرہ گھنٹے کا سفر کر کے علی آباد پہنچے جو کے ہنزہ کا ایک پُر سکون اور پہاڑوں سے گھرا ہوا علاقہ ہے۔ چونکہ ہنزہ کے لوگ صرف دن میں کام کرتے ہیں اور وہاں سردی بھی انتہا کی ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہاں بہت سناٹا اور وحشت پھیلی … [مزید پڑھیں] about مہمان نوازی
آپ بیتی
مٹی کی طاقت – ایک آپ بیتی
امریکہ میں کلے ہانڈی ریسٹورنٹ کھولنے کا اشارہ مجھے ایک رات بحالت خواب ملا تھا کہ میرے ریسٹورینٹ میں مٹی کی ہانڈیوں میں کھانا پک بھی رہا ہے اور لوگ مٹّی کے برتنوں میں کھانا کھا بھی رہے ہیں اور پھر اس خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیۓ مسلسل ایک سال کی پلاننگ ، کنسلٹنٹس کے ساتھ اس کے بزنس پلانز، ریسٹورنٹ کی اس کے نام کی مطابقت کے ساتھ تزئین، اور پاکستان بنفس نفیس جا کر وہاں 20 دن … [مزید پڑھیں] about مٹی کی طاقت – ایک آپ بیتی