میں اور علی ہمارے ایک دوست کی شادی سے واپس آ رہے تھے۔ہوا کچھ یوں تھا کہ ہم دونوں باٸیک پر سوار ایک گاٶں سے واپس شہر آ رہے تھے۔رات کے تین بج رہے تھے اور آسمان پہ گہرے بادل چھاۓ تھے۔کچے راستے پہ ہماری باٸیک ہوا کے ساتھ دوڑ رہی تھی۔ اچانک بادل گرجے اور ہماری باٸیک بھی دو جھٹکے کھا کر رک گٸ۔ہر طرف سناٹا تھا بادل گرج رہے تھے۔کچے راستوں سے بہت خوف آ رہا تھا۔ہر طرف گہرا اندھیرا … [مزید پڑھیں] about کالے راستے
آپ بیتی
قاری صاحب اور جنات
میری نانی کے گاؤں میں ایک قاری صاحب تھے جو کہ قرآن کے حافظ تھے اور بہت دین دار تھے ۔ ان کا نام قاری اسلم تھا ۔ میں بچپن میں اپنی نانی کے گھر رہتی تھی ۔ اس گاوں کی سڑک کے دونوں طرف باغات تھے اور سڑک بھی کچی تھی ۔ قاری اسلم ہر روز مغرب کے بعد شہر جایا کرتے تھے اپنے شاگردوں کو تعلیم دینے کے لیے ایک دن ان کے ایک شاگرد نے قرآن کا مکمل حفظ کر لیا ۔ اور قاری صاحب کو اپنے گھر اسی شام … [مزید پڑھیں] about قاری صاحب اور جنات
اِعْتِکاف کی رات
میرے ساتھ پچھلے سال ان دنوں جبکہ میں عتکاف بیٹھی تھی عجیب واقع ہوا تھا میں پچھلے سال رمضان میں عتکاف بیٹھی تھی ۔عتکاف کا پہلا روز تو بہت پرسکون اور عبادت میں مصروف گزرا مگر جیسے جیسے رات ہوتی گٸی پتا نہیں اتنی تسبیحات اور نوافل پڑھنے کہ باوجود بھی مجھے اک خوف نے گھیر لیا ۔۔پہلے دل کیا کے امی کو پاس بلا لوں لیکن پھر آنکھیں بند کر کہ جو بھی کلمہ تسبحی زبان پر آٸی پڑھتی گٸی … [مزید پڑھیں] about اِعْتِکاف کی رات
بلیوں کی دعا قبول ہوتی ہے ؟
ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﺨﺖ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﺗﮭﯽ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﺮﺧﻮﺭﺩﺍﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﻮﺕ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺍﺏ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻢ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺮﯼ ﺧﺒﺮ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺫﮨﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﻨﺎ۔ ﺭﺍﺕ ﮔﮭﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺻﺒﺢ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﭩﺮﻭﻝ ﭘﻤﭗ ﭘﺮ ﺭﮐﺎ، ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺑﮭﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﺎ … [مزید پڑھیں] about بلیوں کی دعا قبول ہوتی ہے ؟
صابر پئا کا مزار
اہور میں رنگ روڈ پہ ایک بس سٹاپ ہوا کرتا تھا تاج کمپنی کا سٹاپ۔ جب سے رنگ روڈ بنا ہے پورا نقشہ بدل گیا ہے۔ اسی سٹاپ سے ذرا آگے آئے تو صابر پئا کا مزار ہے۔ میری نانی بتاتی ہے کہ جب میرے ماموں خالہ وغیرہ چھوٹے تھے تو اکثر یہاں قاری صاحب سے دم کروانے جایا کرتی تھی۔ یہ مزار ایک بہت بڑی مسجد ہے۔ جہاں اب بھی بہت سے جنات حاضری لگانے آتے ہیں۔ تو آگے اب نانی کی زبانی واقعہ سنئے … [مزید پڑھیں] about صابر پئا کا مزار