سلام وعلیکم امید ھے آپ سب خیریت سے ھونگے اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا خاص کرم کرے ایک کہانی لے کر اپکی خدمت میں حاضر ھوی ھوں امید ھے آپ کو اچھی لگے گی اب یہ سچ ھے یا نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی زات ھی جانتی ھے انگلینڈ کے شاھی محل میں ملازمت کرنے والا ٹمپجوٹ سمھتھ نے اخبار میں نو سال پہلے بیان دیا کہ بیکنگم پیلس میں ڈیانا کی روح اس نے دیکھی ھے جس خبر کو بعد میں دبا دیا گیا … [مزید پڑھیں] about ڈیانا کا بھوت
آپ بیتی
ہرے زخم
آزادی وقت کی ایک سچی داستان تحریر۔۔۔۔ابن علیم رانا 29اگست 1947 پاکستان بننے کے پندرہ دن بعد ایک شام ہندوستان میں موجود ضلع امبالہ کے ایک گاؤں میں پھٹے پرانے سے کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نمودار ہوا۔ فقیرانہ سا حلیہ اپناۓ وہ دردربھیک مانگتا پھرتا اور رات ہوتے ہیں کہیں بھی پڑ کر سوجاتا۔ اس گاؤں میں اسے آج پانچواں دن تھا۔ اس نے گاؤں کے ہر گھر سے بھیک لےلی تھی۔ ویسے … [مزید پڑھیں] about ہرے زخم
ایک کہانی ایک حقیقت
یہ کہانی بلکل حقیقت پر مبنی ہے ہمارا گاٶں 25 گھرانوں پر مشتمل ہے اور ہمارا گھر بلکل الگ تھلگ ہے گاٶں سے۔ جس کے ایک طرف 5000 درختوں پر مشتمل ایک باغ ہے جو رات کے وقت کافی ڈراٶنا سا ہوتا ہے اور گھر کے دوسری طرف علاقے کا 1000 سال پرانا قبرستان ہے جس میں آۓ روز کوٸی نا کوٸی واقعہ رونما ہو ہی جاتا ہے۔ اور گھر کے ایک طرف ایک سنسان سڑک ہے جس پر سال میں چند دفعہ ہی کوٸی گزرتا … [مزید پڑھیں] about ایک کہانی ایک حقیقت
لاہور میں جنات کا ایک سچا واقعہ.
یہ ایک سچا واقعہ 1990 کا ہے ،بند روڈ لاہور بکر منڈی اور شیزان فیکٹری کے درمیان ہی ایک 10 مرلہ کا گھر تھا جائداد کے تنازعہ کی وجہ سے وہ گھر بڑے لمبے عرصہ سے ویران پڑا تھا ۔کوئی تقریبا 12 سال بعد اس گھر کا تنازعہ ختم ہوا تو مالکان نے اس گھر کو گرا کر نیا گھر اور آگے دوکانیں تعمیر کرنے کا پلان کیا ۔ اس مقصد کے لیے ایک بلڈر سے ٹھیکہ ہو گیا وہ بلڈر اپنی ٹیم لے کر آگیا ،مزدوروں … [مزید پڑھیں] about لاہور میں جنات کا ایک سچا واقعہ.
جت والاسانپ
آج جو واقعہ آپ لوگوں سے شیئر کرنے جارہا ہوں وہ حقیقت پر مبنی ہے اور میرے ساتھ پیش آیا جب میں پاکستان میں سنیک ہنٹنگ کرتا تھا..("میں عامر الیاس ماہر سنیک ریسکیور") ہوں. یہ ابتدائی دنوں کی بات ہے جب میں نے نئی نئی عمران بھائی( پاکستان کے جانے مانے سانپوں کے ماہر) سے سانپ پکڑنے کی ٹیکنیکس سیکھنی شروع کی تھی. تب یہ ہوتا تھا عمران بھائی سانپ پکڑنے کے لیے ساتھ تو لے جاتے تھے لیکن … [مزید پڑھیں] about جت والاسانپ