کہانی ایک لڑکے کی. ( یہ کہانی بلکل سچی ہے ) آج سے کوئی 10 سال پہلے کی بات ہے ہمارے گاوں میں ایک لڑکے کی طبعیت اچانک خراب ہونے لگی اس دورے پڑتے جو ایک یا دو منٹ جاری رہتے اور پھر وہ ٹھیک ہو جاتا پہلے اس کے والدین نے ڈاکٹر وغیرہ کو چیک کروایا پر اس لڑکے کی حالت کہاں ٹھک ہونے والی تھی ۔۔۔ گاؤں کے کچھ لوگوں کا خیال یہ بھی تھا کہ اسے سکول نہ جانا پڑے اس لئے یہ ایسے ڈرامے کرتا … [مزید پڑھیں] about جنات یا بیماری
ہانڈی کا عمل
یہ کہانی جو میں آج آپ سب کو سنانے جا رہا ہوں. یہ میرے سگے پھوپھا جان کی کہانی ہے اور مجھے میرے ابو نے سنائی ہے. آنکھوں دیکھا حال میرے ابو کی زبانی سنئے. یہ اب سے تقریبا 40 سال پرانی بات ہے. میری اور چھوٹی بہن کی ایک ساتھ شادی ہوئی تھی. سب بہت خوش تھے ۔لیکن شادی کے تھوڑے ہی عرصے بعد میرا بہنوئی بیمار رہنے لگا. بہت جگہ دکھایا. مختلف ٹیسٹ ٹیسٹ بھی ہوئے. جھاڑپھونک بھی کروائی. … [مزید پڑھیں] about ہانڈی کا عمل
جنات کا غلام – قسط:02
اندر مکھن سائیں چت لیٹا ہوا تھا۔ اس کے چہرے پر عجیب سی مسکان تھی۔ موٹے دانوں کی تسبیح اس کے ہاتھوں میں تھی ۔وہ آنکھیں بند کیئے لیٹا تھا۔ پیروں میں موتئے کے تازہ پھولوں کا ہار تھا۔ پاس ہی پانی سے بھرا ایک گھڑا پیالہ اور چند سوکھی روٹیاں رکھی ہوئی تھیں۔ گڑھا دس فٹ گہرا تھا اس وقت زوال کا وقت ہو رہا تھا۔ روشنی اتنی تھی کہ قبر میں رکھی ہر شے واضح نظر آ رہی تھی۔ انسپکٹر اور … [مزید پڑھیں] about جنات کا غلام – قسط:02
انسانوں اور جنات کی تاریخ
روئے زمین پر جب انسان کا وجود نہ تھا۔ تو تب جنات کا راج ہوا کرتا تھا۔ اپنی زندگی خوشی خوشی بسر کر رہے تھے۔ تب اچانک ایک آواز بلند ہوئی۔ اے تمام جنوں جان لو تم سب کے سب رات تک محدود ہو جاؤ۔ کیونکہ میں انسان کا پتلہ بنانے والا ہوں۔ ان دنوں میں ایک بندہ رب العالمین بڑا عبادت گزار تھا۔ اس کی عبادت دنیا کے چپے چپے پر گواہ بن چکی تھی۔ اس نے ایک رب کائنات سے دعا کی۔ یا اللہ مجھے جنات … [مزید پڑھیں] about انسانوں اور جنات کی تاریخ
ڈیانا کا بھوت
سلام وعلیکم امید ھے آپ سب خیریت سے ھونگے اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنا خاص کرم کرے ایک کہانی لے کر اپکی خدمت میں حاضر ھوی ھوں امید ھے آپ کو اچھی لگے گی اب یہ سچ ھے یا نہیں یہ اللہ تعالیٰ کی زات ھی جانتی ھے انگلینڈ کے شاھی محل میں ملازمت کرنے والا ٹمپجوٹ سمھتھ نے اخبار میں نو سال پہلے بیان دیا کہ بیکنگم پیلس میں ڈیانا کی روح اس نے دیکھی ھے جس خبر کو بعد میں دبا دیا گیا … [مزید پڑھیں] about ڈیانا کا بھوت