2016 کی بات ہے دسمبر کا مہینہ تھا رشتے میں لگتے بھتیجے کی شادی کے ولیمہ کی تقریب سٹی ایریا سے باہر لگ بھگ تین کلومیٹر کے فاصلے پر مارکی میں تھی ، میں اپنی والدہ کیساتھ عین وقت پر وہاں پہنچا ، گھر میں چھوٹا بھائی ہمارے بار بار کہنے کے باوجود ساتھ نہیں آیا ، ہم ہال میں پہنچے تو اسکی کال آئی تو بھی اسے کہا کہ سب تمہارا پوچھ رہے ہیں ، آ ہی جاؤ بولا وہ دوستوں کے ساتھ باہر ہی کھانا … [مزید پڑھیں] about جن کا بچا
خوفناک رات
دادی کہتی ہیں کہ وہ بڑی خوفناک رات تھی شام سے بارش ہوئی تھی اور ایک طوفان آیا ہوا تھا ۔میرے گھر میں کوئی مرد نہیں تھا میرا بیٹا دلی میں ایک اسکول میں سروس کرتا تھا ۔۔بھتیجے کی بہوک امی کا میرے مکان سے نزدیک تھا وہ بچے کی پیدائش پر میرے ہی پاس آکر رہتی تھی.. کیونکہ اس کے ماں باپ مر چکے تھے.. اس لئے اپنے میکے نہیں جاتی تھی.. اس وقت بھی بچی پیدا ہوئی تھی اس کی.... وہ اور بچے میرے … [مزید پڑھیں] about خوفناک رات
مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
اپنے غیر معمولی ہنر اور پریشانی سے بھرپور زندگی گزارنے والے ایک شہرتمولا کلامی ہیرو تھے۔ مائیکل جیکسن کو "پاپ میوزک کی شہنشاہی کا بادشاہ" بولا جاتا ہے اور ان کے موسیقی کی دنیا میں ایک معلمی روشنی ہے۔ مائیکل جیکسن کی کریر ان کی بچپن سے ہی شروع ہوئی تھی، جب وہ اپنے خاندان کے ساتھ جکسن فائو کی شکل میں موسیقی کی دنیا میں کدم قدمی کرنے لگے۔ ان کا پہلا میوزک البم "Got to Be There" … [مزید پڑھیں] about مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
از بشری میمن قسط 15 ( آخری ) خیام ہوش میں آیا اور جلال شاہ کی جانب رخ کر کے بولا; ایک دن میرا بیٹا سانپ کی صورت گھر میں گھوم رہا تھا. یہ گھر ہمارا ہے ..... یہ گھر ہمارا ہے ....... مزمل اعظم کالے علم کا بادشاہ تھا. اس نے اپنے علم سے بہت سے جنوں کو اپنا تابع کر رکھا تھا. اس نے ہمیں بھی اپنے قابو میں کر رکھا تھا. ہم نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا. ہم کسی کا نقصان نہیں کرتے لیکن … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
سایہ ناول قسط نمبر 14
از بشری میمن قسط نمبر 14 سامنے خیام کا گھر تھا, دونوں گھر کی جانب چل پڑے. غضنی نے دروازہ کھٹکھٹایا مگر جلال شاہ سیدھا گھر میں داخل ہو گئے. آؤ میرے پیچھے ...... جلال شاہ بولے. مین گیٹ کے سامنے کھڑے ہو کر انہوں نے مکان کو نظر بھر کر دیکھا. یہ گھر جنات سے بھرا پڑا ہے. اس گھر میں صرف ایک جن نہیں پورے خناس قبیلے کا بسیرا ہے. جلال شاہ نے غضنی اور منان سے مخاطب ہوتے ہوئے … [مزید پڑھیں] about سایہ ناول قسط نمبر 14