• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » سسپنس » سیریل کلر خاتون

سیریل کلر خاتون

جولائی 8, 2021

سیریل کلر خاتون
1992 میں امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک ایلین ونر نام کی خاتون کو سات مردوں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا
یوں یہ پہلی سیریل کلر امریکن خاتون ٹھہری
اس نے یہ قتل ایک سال کی مدت میں کیے تھے اور اگر یہ پکڑی نا جاتی تو ممکن ھے یہ تعداد بڑھتی ھی رھتی
اس پر مقدمہ چلا پورے ڈیڈھ سال اور جرم ثابت ھونے پر اسے زھریلا انجکشن دے کرموت کی سزا سنائی گئی تھی 1994 میں اسے سزاے موت دے دی گئی اس پر فلمیں بنی کتابیں بھی لیکھیں گیں آدھے امریکن نے اسکی سزا پر اور موت پر بہت خوشی منائی لیکن ادھوں نے ھمدردی کا اظہار بھی کیا اس عورت نے سات مردوں کو پستول سے قتل کیا اور ان سے نقدی بھی چیھنی اور فرار ھو گئی
کون تھی یہ ایلین ونر کیسے بنی خطرناک قاتل ایلین ونر پیشے کے لحاظ سے اسڑریٹ گرل تھی جو اشارے پر شام ھوتے ھی کھڑی ھوتی ھیں اور اپنے گاہکوں کا انتظار کرتی ھیں
اس نے اپنے ایسے ھی گاہکوں کو قتل کیا جو ادھڑ عمر کے مرد تھے
یہ لڑکی امریکہ ھی میں 26 فروری1956 کو پیدا ھوئی تھی ابھی یہ دودھ پیتی بچی تھی ک اسکے باپ کو پولیس کسی جرم میں پکڑ کر لے گئی جہاں کہا جاتا ھے کہ دوران تفتیش ھی اس نے خود کشی کر لی تھی باپ کی موت کے بعد ایلین کا بھائی پیدا ھوا کیتھ اسکی ماں نے تین سالہ ایلین اور اسکے بھائی کو اپنی ماں اور سوتیلے باپ کو دے دیا اور خود ایسی غایب ھوی ک پھر اس نے کبھی بھی مڑکر اپنے بچوں کی خبر نا لی
ایلین اور اسکا بھائی اپنے نانا نانی کے گھر پلنے لگ گئے ان کا سوتیلا نانا شرابی تھا وہ بات بات پر ان کو زدوکوب کرتا تھا
ھر وقت گھر میں شور کرتا رھتا تھا اور ان کی نانی کو بھی مارتا تھا
جب ایلین چودہ سال کی ھوی تو اسکی دوستی غلط بچوں کے ساتھ ھو گئی تھی گھر میں بھی پیار توجہ نہیں تھی تو اسکا زیادہ تر وقت باھر بیتتا تھا
دوران اسکول ھی یہ برے کام کرنے لگ گئی تھی سرگریٹ شراب نشا وغیرہ
اسی دوران یہ پریگنٹ بھی ھو گی تھی اس کے جڑواں بچے بھی ھوے جس کو کسی بے اولاد نے گود لے لیا تھا
اس کے بعد اسکے نانا نے ان دونوں بہن بھائی کو گھر سے ںکال دیا تھا
یہ دونوں بے گھر تھے ایلین نے وہ جگہ چھوڑ دی اور دوسرے شہر میں اگی اسکے پاس اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا اور یہ ایک اسٹریٹ گرل بن گئی تھی
اسی دوران اس نے بوڑھے ادمی سے شادی بھی کی اور نارمل زندگی گزارنے کی کوشش کی مگر وہ آدمی بھی اسے بات بات پر مارتا تھا نو ماہ کے بعد اس نے طلاق لے لی اور پھر سے اسٹریٹ گرل بن گئی ایک دن اسکی ملاقات ٹیارہ نام کی عورت سے ھوی اس سے اسکی دوستی ھو گی اور یہ دونوں اکٹھی رھنے لگ گئیں
ٹیارہ نامی عورت فیکٹری میں کام کرتی تھی ایلین نے اسی وقت قتل کی پہلی واردات کی اس نے اپنے بوڑھے گاھک کو جنگل میں لے جاکر مارا اسکی لاش کو جنگل میں پھینک دیا اور اسکا وایلٹ لے کر فرار ھو گئی
اسی طرح سے یہ وقفے وقفے سے لوگوں کو مارتی رھی اور ٹیارہ کو سب پیسے دیتی رھی ٹیارہ اسکے ساتھ بہت خوش تھی کیونکہ اسے پیسے جو مل رھے تھے
اسی اثنا میں اسکے بھائی کی بھی موت ھوگی کینسر سے جس کا اس کو بہت دکھ ھوا تھا
یہ بہت آرام سے لوگوں کو قتل کرتی رھی لیکن ایک قتل کی واردات ھوی لاش ملی تو دوران تفتیش پولیس کو کسی نے بتایا کہ جس بندے کا قتل ھوا ھے اسے اخری بار اس حلیے کی عورت کے ساتھ دیکھا گیا ھے جس نے اسے دیکھا تھا پولیس والوں نے اسکی جب تصویر بنائی تو وہ ایلین ھی کی تھی سو اسے گرفتار کر لیا گیا
اور دوران تفتیش اس نے اقرار کیا
اسے مینٹلی ٹریٹمنٹ بھی دیا گیا تھا اسکی دوست کو اسکی واردات کا علم تھا کیونکہ اسنے ایک دن اسے بتا دیا تھا اس نے وعدہ ممعاف گواہی دی جس سے اس کا دل بوجھ سا گیا تھا
موت کو اس نے ھنس کر قبول کیا اور موت سے پیلے رو کر خدا سے اپنے گناوں کی معافی بھی مانگی تھی
مرنے سے پہلے اس نے ایک لمبا خط بھی لکھا جس میں اس نے کہا کہ وہ اپنے کیے پر شرمندہ ھے اور اسے سزا ملنی چاھے اسنے ھنس کر کہا کہ اسے اپنی سزا پر کوئی خوف نہ ھی ڈر محسوس ھو رھا ھے میں تیار ھوں اور میرا انجام یھی ھونا چاھئے
1994 کی صبحِ سات بجے اسے موت کا انجکشن دے دیا گیا جس ڈاکٹر نے اسے انجکشن دیا اس نے کہا کہ یہ بہت سکون کی کفیت میں تھی اور ھنستی مسکراتی ھوی موت کی وادی میں چلی گئی دو مینٹ کے بعد ھی اس کا دل رک گیا تھا یوں ایک بدقسمت عورت اور قاتلا اپنے انجام کو پہنچ گئی.
Post Views: 1,304

یہ بھی پڑھیں :

  1. باپردہ خاتون
  2. وہ کون تھی۔؟ پارٹ 1
  3. وہ کون تھی۔؟ پارٹ 2
  4. وہ کون تھی۔؟ پارٹ 3
  5. عمرو اور چڑیلوں کی وادی
  6. تم پاگل نہیں ہو
  7. حیرت کدہ

کیٹیگری:سسپنس

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in