• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » معلوماتی » اہرام مصر (Great Pyramids of Giza)

اہرام مصر (Great Pyramids of Giza)

اپریل 30, 2021

Great Pyramids of Giza
مصر کے شہر قاہرہ کے قریب ہی دریائے نیل کے مغرب میں یہ تین مثلث نما اونچی پتھر کی عمارتیں ہزاروں سال سے کھڑی ہیں۔انہیں دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک عجوبہ مانا جاتا ہے یہ تقریباً بیس لاکھ پتھروں سے مل کر بنائی گئی ہیں اور 146 میٹر اونچی ہیں.
آج تک یہی مانا جاتا رہا کہ ان بڑے بڑے ٹنوں کے حساب سے وزنی پتھروں کو کئی سال غلام مزدوروں کے ذریعے اٹھوایا جاتا رہا لیکن 2002 میں فرانس کے ایک ماہر مادیات Joseph Davidovits نے اپنی کتاب میں Pyramid کے بارے میں حیرت انگیز تحقیق پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ یہ پتھر دراصل اصلی چٹانی پتھر نہیں بلکہ بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے پتھروں کا Nano- Technology استعمال کرتے ہوئے بغور مشاہدہ کیا تو پتہ چلا کہ پتھر میں پانی کے انتہائی ننھے سے قطرے اور ہوا کے ذرات موجود ہیں جو قدرتی پتھروں میں موجود نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ یہ پتھر چونے کے پتھر اور مٹی کا ایک خصوصی گارا بنا کر بنائے گئے ہیں جو دریائے نیل کے قریب ہی دستیاب ہیں۔ اس مقصد کے لئیے لکڑی کے سانچے اور Rails یارستے Pyramid کے اردگرد بناکر اس گارے کو جگہ جگہ پہنچایا گیا اور وہاں سے سانچوں میں مختلف شکل کی بڑی اینٹوں یا پتھروں کئ شکل دے کر اسے 900 ڈگرئ تک پکایا گیا۔ پتھروں کی ساخت ان کی عمر کا بھی تعین کرتی ہے جو کم از کم 4500 سال ہے۔
ان Pyramids کے اندر باقاعدہ ہوا کا نظام موجود ہے ، مصر ایک گرم علاقہ ہے اور باہر گرمی ہونے کے باوجود اہرام کے اندر کا ٹمپریچر 20 سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ اس کے علاوہ اندر بادشاہ اور ملکہ کا چیمبر یعنی کمرہ بھی موجود ہے۔
اب زرا قرآن کی اس آیت کا ترجمہ ملاحظہ کریں:
” (فرعون نے کہا) اے اہل دربار، میں نہیں سمجھتا کہ میرے علاوہ بھی کوئی تمہارا خدا ہے۔ سو اے ہامان آگ دہکا میرے لئیے, گارے کی اور اینٹیں پکا پھر بنا میرے لئیے ایک اونچی عمارت ( جس پر چڑھ کر) کہ میں موسیٰ کے خدا کو دیکھ سکوں اور بیشک میں سمجھتا ہوں اسے ایک جھوٹا ۔” القصص آیت 38
1400 سو سال پہلے کی ایک کتاب میں پروفیسر Joseph کی کتاب کی تصدیق، یقیناً ایک معجزہ ہے
Post Views: 1,330

یہ بھی پڑھیں :

  1. *ڈبل شاہ*
  2. اسٹیفن ہاکنگ کون تھا ؟
  3. بگ بینگ سے بگ کرنچ تک.
  4. کائنات کی تخلیق کےبارے میں راز
  5. زمین کا پانی (Earth’s water)
  6. حضرت سلیمان علیہ السلام ایڪــــــ مختصر تحریر
  7. چاند کا خدا
  8. پانچ مشہور بت
  9. سیرت النبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – قسط 1
  10. جادو اور جعلی عامل

کیٹیگری:معلوماتی

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in