• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » آپ بیتی » جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی

جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی

ستمبر 10, 2021

واقعہ یوں ہے کہ ہمارے گاؤں کے ساتھ والے گاؤں میں کسی کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا یہاں پر ایک رسم ہے کہ بیری کے درخت کے پتے کاٹے جاتے ہیں اور انکو جلایا جاتا ہے اور پیدا ہونے والے بچے کے اوپر آگ کی دھونی دی جاتی ہے۔۔خیر یہ سب رسومات پوری کی گئیں۔یہ دوسرے دن کی بات ہے کہ بچہ غائب ہو گیا سارے گھر میں کہرام مچ گیا.سب بچے کو ڈھونڈ رہے ہیں اور بچہ ہے کہ مل نہیں رہا ایک دن کا بچہ تھا کہیں جا بھی نہیں سکتا تھا.میں پہلے بھی بول چکی ہوں کہ یہاں پر بھوت پریت کا رواج بہت عام ہے تو کئی لوگ بولے کہ یہ سب کسی ان دیکھی مخلوقات کا کام ہے.لوگ کر بھی کیا سکتے تھے رو دھو کر صبر کر لیا گیا لیکن رات کو عجیب وغریب واقعات ہونے لگے کبھی بچے کے رونے کی آواز آتی تھی تو کبھی چیخنے چلانے کی.
یوں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بھی نہیں بیٹھ سکتے تھے سو انہوں نے کسی بزرگ بابا سے بات کرنے کی ٹھانی ایک مسلمان بزرگ بابا سے بات طے کی گئی بزرگ باباگھر آئے اور صورتحان سمجھ گئے ساری رات انہوں نے عمل کرنا تھا انہوں نے گھر والوں کو کہا کہ آپ لوگ آج رات کے لئے اس گھر سے چلے جائیں اور کسی پڑوسی کے گھر رات گزار لیں میں ان دیکھےمخلوق سے بات کرنے کی کوشش مرتا ہوں. گھر والے چلے گئے اور بابا نے اپنا چلہ شروع کر دیا ساری رات بابا نے چلہ میں گزاری گھر کے نزدیک کوئی بھی نہیں آتا تھا کیونکہ سارئ رات گھر سے عجیب وغریب آوازیں آتیں خدا خدا کر کے صبح ہوئی توبابا گھر سے نکلتے دکھائی دیے سب انکا انتظار کر رہے تھے بابا نے کہا کہ یہ سب کسی ان دیکھی مخلوق کی کارستانی ہے اور ان سے میں نے معاہدہ کر لیا ہے لیکن اب جو کچھ ہوا اسکو بھول جائیں ورنہ نقصان کے آپ لوگ خود زمہ دار ہوں گے ادلے کا بدلہ ہو گیا بس اب بات ختم تو گھر والے بولے کیا مطلب کیسا ادلہ بدلہ تو بابا نے جو کچھ کہا اسے سن کر سب کے رونگٹے کھڑے ہو گئے
بابا بولے کہ جس بیری سی تم لوگوں نے پتے توڑے تھے وہ رات کا وقت تھا تو جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی اور ان میں سے ایک گر کر مر گیا تو جنات نے بدلہ لینے کی ٹھانی اور انہوں نے تم لوگوں کے ایک دن کے نومولود بچے کو اٹھا کر گٹر میں پھینک دیا اور ان کا بدلہ پورا ہو گیا اب اس واقعے کو بھول جاؤ کیونکہ جنات کا کوئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا.
یہ سن کر سب چیخیں مارنے لگے اور روتےہوئے بھاگ کر گئےاور گٹر کا ڈھکن ہٹایا گیا تو واقعی وہ معصوم بچہ گٹر میں تیر رہا تھا..بچے کی ماں بے ہوش ہو گئی اسکو ہسپتال پہنچایا گیا اور بچے کو گٹر سے نکال کر صاف کیا گیا اور دفن کر دیا گیااسکی ماں پاگل ہو گئی تھی اور ایک مہینہ اس صدمے میں رہنے کے بعد اسکے دماغ کی رگیں پھٹ گئی تھیں اور وہ چل بسی..اسکے بعد کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا وہاں.
اب اس بندے نے دوبارہ شادی کر لی ہے چار مہینے پہلے اس کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس بچے کی شکل بالکل اپنے بھائی سے ملتی تھی اور جو ظالم جنات کے ہاتھوں ظلم کا شکار ہوا تھا.
ظالم کوئی نہیں ہے بس سب کو اپنی اولاد پیاری ہوتی ہے

Post Views: 1,610

یہ بھی پڑھیں :

  1. کیا جنات انسان سے دوستی کرتے ہین یا جنات انسان کو نظر آتے ہین۔۔؟
  2. قاری صاحب اور جنات
  3. لاہور میں جنات کا ایک سچا واقعہ.
  4. جنات کا غلام – قسط:01
  5. جنات کا غلام – قسط:02
  6. جنات یا بیماری
  7. کیا یہ جنات کا اثر تھا؟؟؟؟؟
  8. حافظ جنات
  9. جنات
  10. ہم جنات کو دیکھ کیوں نہیں سکتے؟

کیٹیگری:آپ بیتی

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in