• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » ڈراؤنی » تعویذ کی برکت

تعویذ کی برکت

جون 16, 2021

تعویذ کی برکت
گرمیوں کے دن تھے میں نے سوچا کیوں نہ نہر پر نہانے چلیے میں نے اپنے دوستوں کو ساتھ لیا جس میں محمد رضا اور محمد سلمان ہیں ۔
میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور ہم سوار ہو کر اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھے ڈیڑھ گھنٹے بعد ہم وہاں پہنچ گئے وہاں سے ٹائروں والی ٹیوبیس لی اور نہانے لگے کیونکہ نہر کافی گہری اور تیز تھی ہم تیرنے میں بھی کافی ماہر تھے لیکن پھر بھی کہا جاتا ہے کہ قسمت کا کوئی بھروسا نہیں اس لئے ہم نے ٹیوبیس لی اور نہانے لگے گے۔
دو گھنٹے نہانے کے بعد ہم باہر نکلے کیونکہ ٹائم کافی ہو چکا تھا سورج غروب ہونے والا تھا اور گہرے بادل چھا رہے تھے اس لئے ہم جلدی نکلے۔
موٹر سائیکل پر سوار ہوئے اور چلنے لگے ابھی ہم تھوڑا سا ہی چلے تھے کہ موٹر سائیکل خراب ہو گیا ہم بہت پریشان ہوئے کہ نزدیک تو ورکشاپ بھی کوئی نہیں تھا ہم تینوں نے اپنے ہتھکنڈے استعمال کیے لیکن بے سود رہے ہم نے سوچا پیدل ہی چلے جائیں ڈیڈھ گھنٹہ چلنے کے بعد ہمیں ایک ورکشاپ نظر آئی ہم نے موٹرسائیکل ٹھیک کرنے کے لیے کھڑی کی اور خود پاس موجود ہوٹل میں کھانے کی غرض سے چلے گئے۔
کھانا کھا کر فارغ ہوئے تو موٹر سائیکل بھی ٹھیک ہوگی ہم نے موٹرسائیکل پکڑی اور سوار ہوگئے اب تقریبا آٹھ بج چکے تھے ہم جلدی جلدی موٹر سائیکل دوڑانے لگے ساتھ ہی بارش بھی شروع ہو گئی سڑک بالکل سنسان پڑی تھی اوپر سے بارش اور اندھیرا اور خطرناک منظر پیش کر رہا تھا میں سڑک پر ایک موٹر سائیکل کی لائٹ اون تھی اور وہ ہماری ہی تھی۔
راستے میں جگہ جگہ گھڑے آ رہے تھے اچانک سڑک پر جہاں لائٹ پڑھ رہی تھی اس کی روشنی پر کوئی سایہ سا بنا ہوا تھا ہم نے اوپر دیکھا کچھ بھی نہ تھا میرے دوستوں پیچھے بیٹھے ہوئے تھے اس لیے انہیں کچھ نظر نہ آیا
میرے دوست دوست پیچھے بیٹھے ہوئے تھے اس لیے انہیں ہیں کچھ نظر نہ آیا اچانک موٹرسائیکل کی لائٹ بند ہو گئی اب تو مزید اندھیرا چھا گیا مجھے ایسے محسوس ہوا کہ جس بریک پر میرا پاوں تھا اسے کوئی دبانے کی کوشش کر رہا تھا میری لاکھ کوشش کے باوجود بھی میں اپنا پاؤں اوپر نہ لا سکا پھر یکدم بریک لگ گئی میں حیران بھی ہوا اور خوفزدہ بھی۔
سلمان نے کہا کہ بے وقوف یہ کس جگہ پر تو نے موٹر سائیکل روک دی پھر میں نے کک کر نے کی کوشش کی لیکن موٹر سائیکل سٹارٹ نہ ہوا۔
ہم نے باری باری پھر اپنے اپنے طریقے سے سٹارٹ کرنے کی کوشش کی پھر ہم ناکام رہے ہم نے سوچا کہ پیدل ہی چلتے ہیں کیونکہ گاؤں تھوڑے سے ہی فاصلے پر رہ گیا تھا۔
ہم نے موٹر سائیکل کو ہاتھ لگایا ہی تھا کہ موٹر سائیکل سے ہمیں کرنٹ کا ایک جھٹکا لگا ہم نے سوچا کہ ادھر ہی کھڑی کردیتے ہیں ہم آہستہ چلنے لگے ابھی ہم دو تین میٹر کے فاصلے پر ہی پہنچ رہے تھے کہ پیچھے سے موٹر سائیکل سٹارٹ ہونے کی آواز آئی ہم نے پیچھے مڑ کر دیکھا ہی تھا کہ موٹر سائیکل خود بخود چلنے لگا اور اس کو چلانے والا بھی نظر نہیں آرہا تھا ہم خوفزدہ ہوگئے بھاگنے لگے موٹر سائیکل تیزی سے آیا اور بڑھ کر ہمارے یعنی کے جب ہمارے برابر آ پہنچا تو موڑ کر ہمارے سامنے آکھڑا ہوا ہم خوف کے مارے سارے کانپنے لگے۔
اچانک موٹر سائیکل سے دھواں اٹھتا ظاہر ہوا اور ہماری طرف بڑھنے لگا اور کچھ دیر کے بعد بہت ہی خوفناک وجود اختیار کرگیا اس کی آنکھوں میں آگ نظر آرہی تھی بالوں کی جگہ سانپ لٹک رہے تھے ہونٹ غائب تھے اور فٹ فٹ کے دانت تھے ۔
ہم نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن ہمارے پیر زمین سے اٹھ ہی نہیں رہے تھے اس کے بعد ہمیں کوئی ہوش نہ رہا جب ہوش میں آئے تو میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا۔
گھر والوں نے بتایا کہ تم دو دن تک بے ہوش رہے ہو تمہیں گاؤں سے باہر کسی آدمی نے دیکھا تم اور تمہارا دوست سڑک پر بے ہوش پڑے ہوئے تھے اور تمہارے ساتھ ایک آدھ ڈھانچہ پڑا ملا۔
میں نے سلمان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ سلمان نے کچھ دنوں سے غائب ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ تم سلمان اور منیب اکٹھے کہیں گے تھے اگر سلمان تمہارے ساتھ تھا تو سلمان کہاں گیا ؟؟؟
اور وہ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ ڈھانچہ کس کا تھا؟؟؟
کچھ دن بعد مجھے اپنی جیب سے ایک روکہ ملا جس پر لکھا تھا آخر تم دونوں کی گردن کے ساتھ تعویذ نہ بندھا ہوتا تو تم دونوں سلمان کی طرح ڈھانچہ بن جاتے ۔
Post Views: 1,252

یہ بھی پڑھیں :

  1. صابر پئا کا مزار
  2. موت کی آغوش
  3. جنات
  4. کیا جنات انسان سے دوستی کرتے ہین یا جنات انسان کو نظر آتے ہین۔۔؟
  5. جنات کا غلام – قسط:01
  6. جنات کے بچوں کو تکلیف ہوئی
  7. آدم خور
  8. سایہ ناول قسط نمبر 01
  9. سایہ ناول قسط نمبر 02
  10. سایہ ناول قسط نمبر 12

کیٹیگری:ڈراؤنی

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in