تو اس سوال کا جواب اور آنکھون دیکھا سچا واقعہ پیش خدمت ہے مین قسم اٹھا کہ کہتا ہون ایک ایک لفظ سچ پے مبنی ہے کوٸی من گھڑت لفظ شامل نہین ویسے جادو جنات کے سچ پے مبنی واقعات میرے پاس ہین لیکن سارے واقعات سب کو بتانے کا فاٸدہ نہین وجہ یہ ہے ہماری سوچ کی لیول ان پراسرار مخلوقات کے واقعات کو قبول نہین کرتی آگے والے بندے کو لگتا ہے یہ سب جھوٹ ہے اس لیٸے جس نے دیکھا ہوتا ہے صرف اسے پتہ ہوتا ہے برحال آتے واقعہ کی طرف۔
میرے مامون کے بنگلے پے کام کرنے والا نوکر کہہ لین کا واقعہ ہے سیدھا سادہ بندہ ہے عمر پنتیس سال ہے کٸی سال پہلے اسے جنات ہو جاتے تھے یہان تک جنات جسم مین حاضر ہو جاتے مجھے یاد ہے ایک دن جنات اس کے جسم مین حاضر ہو گٸے تھے جس کی وجہ سے اس نے پورے گھر کو توڑ کہ رکھ دیا تھا گھر والے سارے بھاگ گٸے تھے حیرت ہے اس نے لوہے کی نالیان اور لوہے کا دروازہ بھی توڑ دیا جو عام انسان کیا مشین بھی مشکل سے توڑتی جب ہم سارے اسے قابو کرنے گٸے تو اندر سے وہ نہین بلکہ کوٸی عورت بول رہی تھی وہ قابو کیسے آیا یہ الگ کہانی ہے وہ عورت جنات کیسے بعد مین نکلی یہ بھی الگ کہانی ہے اس کے بعد اس نوکر کی شادی ہوٸی لیکن شادی کے تین مہینے بعد اس نے بیوی کو اور بیوی نے اس سے طلاق لے لی ہم اسے کہتے کہ بیوی کو طلاق نہ دو لیکن ہر دفعہ یہ کہتا کہ ایک جن عورت مجھے بیوی کے پاس نہین جانے دیتی اور وہ طلاق دلوانا چاہتی ہے ہم سارے ہنستے کہ بیوقوف بنا رہا ہے بہانے بناتا ہے لیکن اس کی سادگی دیکھ کے کہ یقین تھا کہ جھوٹ بھی نہین بول سکتا ایک رات مین اس بنگلے مین ہی تھا صرف وہ نوکر تھا مین دوسرے کمرے مین تھا رات گٸے وہ دوسرے کمرے سے کسی سے بات کر رہا تھا مین اٹھ کے گیا کہ رات کہ اس وقت کس سے بات کر رہا ہے جب دورازہ کھولا تو وہ اکیلا بیٹھا تھا مین نے پوچھا کس سے بات کر رہے تھے اس نے بولا عورت جن تھی کبھی کبھار رات کو میرے پاس آتی ہے باتین کرتی ہے مجھے یقین نہین آیا صبح کو مامون کو بتایا اس نے بولا یہ ٹھیک کہتا ہے واقعی عورت جن اس کے پاس آتی ہے مجھے یقین تب آیا جب اس کے بھاٸی نے ایک عامل کو لیکر اس کے اوپر حاضرات کرواٸی تا کہ اس عورت کو نکالا جاٸے حاضرات پے وہی عورت اس کے جسم مین آ گٸی لیکن عامل کمزور تھا عورت کو تو نہ نکال سکا ہان البتہ نوکر کو تنگ نہ کرنے کا وعدہ لے لیا اس کے بعد اس نوکر نے دوسری شادی کر لی نوکر نے پوچھنے پے بتایا کہ عورت جن سے اس نے اجازت لی ہے عورت جن نے اس شرط پے اجازت دی کہ اسے نہین چھوڑے گا شادی کے بعد نوکر کی بیوی نے مجھے بتایا کہ وہی عورت جن میرے پاس سونے کے زیور اور پٸسے لیکر آٸی کہ مین اپنے شوھر کو چھوڑ دون لیکن مین نے اس عورت کو منتین کین کہ میرے شوھر کو چھوڑ دے ہمارے بچے ہین لیکن وہ عورت جن خاموش ہو گٸی یہ عورت جن آج بھی اس نوکر کے پاس آتی ہے لیکن ہر رات نہین بلکہ بیس دن مہینہ دو مہینے کی بعد تب آتی ہے جب بنگلے مین زیادہ آدمی نہین ہوتے اور یہ نوکر اکیلا ہوتا ہے نوکر کے پاس یہ کوٸی خوفناک شکل مین نہین بلکہ دلہن کی طرح سج دھج کے اور قیمتی زیور پہن کے خوبصورت شہزادی کی شکل مین آتی ہے اور کے سامنے بیٹھ کے باتین کرتی ہے اکثر یہ عورت جن اپنے ساتھ قیمتی زیور اور ڈھیر سارے پٸسے لاتی ہے اور نوکر کو کہتی ہے مین آپ کو امیر بنا دونگی بس آپ بیوی بچون کو چھوڑ کے میرے ہو جاٶ اور میرے ساتھ عہد کرو لیکن نوکر نے بہت سارے مذھبی عالمون اور پیرون سے پوچھا ہر کسی نے یہی کہا کہ ایسی غلطی نہ کرنا یہ سب زیور پٸسہ دیکھانے کے لیٸے ہے آپ کے ہاتھ کبھی نہین آٸے گا یہ عورت جن دوکھا دے رہی ہے اس کے باوجود جب نوکر کو پریشانی ہوتی ہے وہی عورت جن اس کی مدد کرتی ہے ایک شام کو وہی نوکر مجھے بول رہا تھا کہ میرے پاس کھانے کے لیٸے آٹا نہین اور اناج کا موسم ہے مجھے بتاٶ مین کیا کرون خیر اسی صبح کو نوکر نے مجھے بتایا رات مین پریشان بیٹھا تھا وہی جن عورت آ گٸی مین نے اسے اناج والی پریشانی بتاٸی جن عورت نے کہا کل آپ کو اناج مل جاٸے گا ابھی کچھ دیر گزری کہ میرے مامون نے نوکر کو بولا آپ کچھ دن میرے زمینون پے جو اناج نکل رہا ہے اس کی دیکھ بھال کرین اور ہر بٹوارے پے فی من اناج آپ رکھ لین فی الحال بنگلے پے کام کے لیٸے دوسرا بھاٸی چھوڑ دین نوکر کو یقین ہی نہین آ رہا تھا خود مجھے بھی کیونکہ زندگی مین پہلا دفعہ تھا کہ مامون بجاٸے مزدورون کے نوکر کو اناج کی دیکھ بھال کرنے کا کہہ رہے تھے خیر ایک مہینے کے بعد اس نوکر کو ٹوٹل بیس من اناج مل گیا نوکر نے مجھے بتایا جب واپس وہ بنگلے پے گیا تو رات کو وہی عورت جن آ گٸی اور اس نے کہا اناج مل گیا آپکو۔۔؟ ایسی ایک اور جگہ پے اسی عورت جن نے نوکر کی مدد کی نوکر نے مجھے صبح کو بتایا عورت جن رات کو آٸی تھی اور فلان کام میرا ہوگا اور وہی دن کو نوکر کا کام ہو گیا جو یقیناً اسی عورت جن کے کہنے پے ہوا ورنہ امکان نہ تھے ایک اور بات جو مین نے آزماٸی ہے جب بھی کوٸی بنگلے کے کمرے مین بستر ناپاک ہوتا ہے وہی عورت جن کمرے کے باہر دروازے پے کھڑی رہتی ہے اسی کمرے مین نہین آتی نوکر کو بولتی ہے کمرے مین ناپاکی ہے مین نہین بیٹھ سکتی نوکر صبح کو بتا دیتا ہے اس کمرے مین ناپاکی ہے اور واقعی اسی کمرے مین ناپاکی ہوٸی تھی جس پے نوکر کمرا اور بستر دھوتا ہے مطلب انسانون کو پتہ نہین چلتا کونسی جگہ ناپاک ہے لیکن جن کو پتا چل جاتا ہے فلان کمرہ و بستر ناپاک ہے اب جو لوگ اپنی سوچ کے مطابق کہتے ہین جن کی ویڈیو کیون نہین بناتے تو جس جن کو یہ پتہ ہو کمرے مین کہان ناپاکی ہوٸی تھی وہ کسی ویڈیو کو دیکھ نہین پاٸے گا۔۔؟ سو انسان کی طرح نہ سوچین بلکہ پراسرار مخلوق کے اور تقاضے ہین وہ ہماری سوچ سے باہر ہین۔ بہت بار نوکر کو مین نے بولا کہ مین ویڈیو چھپا دیتا ہون آپ اس عورت جن کی ویڈیو ریکارڈ کرین لیکن نوکر قسم اٹھا کہ کہتا ہے جب وہ عورت جن آتی ہے اس سے پہلے پورا کمرا خوشبو سے بھر جاتا ہے اور میری عجیب کیفیت ہو جاتی جیسے مدھوشی آ گٸی ہو اور آس پاس کی دنیا کا خیال ہی نہین رہتا اس کے بعد وہی عورت جن نمودار ہوتی ہے جب تک بیٹھتی ہے باتین ہوتی ہین جب جاتی ہے اس کے بعد مجھے دنیا کا ہوش آتا ہے وہ عورت جن اس نوکر پے عاشق ہے جب بھی نوکر کے پاس آتی ہے باتین کرتی ہے بقول نوکر کے کبھی جسمانی تعلقات کا کہتی ہے جسمانی تعلق مطلب میان بیوی والا نہین بلکہ وہ خود بانہون مین لے کہ چہرے تک محدود رہتی ہے نوکر کے بقول بس ایک عجیب مدہوشی رہتی ہے جب وہ چلی جاتی ہے پھر نارمل ہو جاتا ہون۔
یہ باتین نوکر کی اجازت سے لکھ رہا ہون مزید کچھ راز ہین جس کی عام لکھنے کی اجازت نہین۔
جو بھی لکھا ہے یہ کوٸی افسانوی کہانی قصہ نہین نہ ہی نوکر نے جھوٹ بولا ہے مین قسم اٹھاتا ہون جو لکھا ہے بار بار تصدیق کے بعد لکھا ہے اور کچھ آنکھون دیکھا ہی لکھا ہے کوٸی بھی چیز افسانوی نہین وہ نوکر آج بھی بنگلے پے ہے اور آج تک بھی وہی عورت جن آتی ہے جب بھی آتی ہے مجھے سارا کچھ بتا دیتا اگر کوٸی تصدیق کرنا یا ملنا چاہے تو مین ملوا سکتا ہون۔