• Skip to main content
  • Skip to secondary menu
  • Skip to primary sidebar
  • Skip to footer
کہانی آن لائن

کہانی آن لائن

اردو کہانیاں

  • صفہ اول
  • معلوماتی
  • ڈراؤنی
  • سسپنس
  • جادو و دشمنی
  • آپ بیتی
  • پیار اور دھوکہ
  • ناول
صفہ اول » معلوماتی » زمین کا سپن ہونا؟

زمین کا سپن ہونا؟

اپریل 27, 2021

spinning-digital-earth
اگر زمین اس طرح spin ہو رہی ہے جیسے کرکٹ بال کو کوئی سپنر اپنی ہتھیلی میں گھماتا ہے ،تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ سطح زمین پر مکانات کیسے قائم ہیں پرند چرند اور جہاز کیسے اڑ رہیں ہیں ،اور اگر یہ مغرب سے مشرق کی طرف گھوم رہی ہے تو کیا کوئی جہاز اسکی مخالف سمت میں بھی سفر کر سکتا ہے ؟ ہم کیوں آرام سے پیدل چل لیتے ہیں ؟ آخر یہ سب کچھ قائم کیسے ہے ؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ بیٹھے ہوئے بھی 465 میٹر فی سیکنڈ یا تقریبا 1000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے محو سفر ہیں ؟ خاص طور پر اگر آپ equator کے آس پاس ہیں ، اور اگر پولز کے قریب ہیں تو یہ رفتار تھوڑی کم ہو جائے گی۔ تو ہم یہ محسوس کیوں نہیں کر پا رہے ؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم خود بھی اس کے ساتھ حرکت میں ہیں۔ آپ ٹرین میں بیٹھے ہیں اور ٹرین چل رہی ہے ، تو آپ اپنے ساتھ والی نشست پر بیٹھے آدمی کے لحاظ سے سکون میں ہیں حرکت میں نہیں ، جبکہ ٹرین سے باہر کھڑے شخص کے لحاظ سے حرکت میں ہیں۔ اسے اضافیت (relativity) کہتے ہیں۔
آپ کو معلوم ہے کہ چلتی ٹرین کے پاس کھڑے ہونے سے منع کیا جاتا ہے۔ کیوں کی اس کے تین چار فیٹ کے گرد موجود ہوا (environment) بھی اسکے ساتھ محو سفر ہے جو آپکو بھی اپنے ساتھ کھینچ کر لے جا سکتی ہے۔ یہی ٹرین اگر برقی ہو تو اس environment کو تین چار فیٹ سے مزید دس یا پندرہ فیٹ بڑھا لیں۔
اب ٹرین اور زمین کا موازنہ کریں تو زمین اپنے ساتھ environment کا ایک بہت بڑا حجم (تقریباً 600 کلومیٹر کی بلندی تک) بھی اسی رفتار سے ساتھ لے کر مسلسل یونیفارم سبیڈ سے گھوم رہی ہے ، (یونیفارم کا لفظ اہم ہے) ۔ اب اس ہوا میں سب کچھ آجاتا ہے۔ جیسے ہم اڑتے ہوئے ہوائی جہاز کے اندر اپنی نشست سے اٹھ کر کہیں بھی جا سکتے ہیں ، اور جہاز کی تیز رفتاری کا اندازہ نہیں کر سکتے ، اسی طرح کا معاملہ زمین اور اسکے ماحول کے ساتھ ہے۔ زمین اکیلی نہیں گھوم رہی بلکہ اپنے ساتھ پورے environment کو لے کر گھوم رہی ہے۔
اب اگر زمین گھومنا بند ہو جائے تو کیا ہوگا ؟ وہی ہوگا جو آپکے ہاتھ میں چائے کے کپ میں چائے کے ساتھ ہوگا اگر چلتی ٹرین یکدم رک جائے۔ وہی ہوگا جب تیز رفتار جہاز کی چھت ہٹا دینے سے مسافروں کے ساتھ ہوگا۔
Post Views: 849

یہ بھی پڑھیں :

  1. زمین کے گڑھے (Earth’s Craters)
  2. زمین کا پانی (Earth’s water)
  3. دلچسپ اور عجیب – 2
  4. قران آبی چکر (water cycle) کے بارے میں کیا کہتا ہے
  5. کائینات کی وسعت اور معجزہ قرانی
  6. عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں
  7. ایلین کون ہے ؟
  8. چنگیز خان کا مقبرہ
  9. جیمز ڈاین کا راز
  10. رشین سلیپ ایکسپیریمنٹ

کیٹیگری:معلوماتی

Primary Sidebar

  • Facebook
  • YouTube

حال ہی میں شائع کی گئی کہانیاں

سایہ

سایہ ناول قسط 15 ( آخری )

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 14

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 13

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 12

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 11

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 04

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 03

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 02

جون 16, 2023

سایہ

سایہ ناول قسط نمبر 01

جون 16, 2023

Footer

ہم لاے ہیں آپ کے لئے سچی کہانیاں اس ویب سائٹ پر جو کے ہم نے مختلف ذرائع سے اکٹھی کی ہیں. ان کہانیوں میں سے کچھ کہانیاں حقیقی ہیں اور کچھ حقیقی نہیں ہیں. ہمارا مقصد بہتر سے بہتر کہانی آپکے لئے لکھنا اور پیش کرنا ہے. یہ کہانیاں ہمیں کچھ لوگ بھیجتے ہیں اور کچھ ہم خود سرچ کرکے آپکے لئے پیش کرتے ہیں

رابطہ کریں

زمرے

حالیہ شایع کی گئی

  • جن کا بچا
  • خوفناک رات
  • مائیکل جیکسن کی زندگی کے بارے میں حقائق
  • سایہ ناول قسط 15 ( آخری )
  • سایہ ناول قسط نمبر 14
  • سایہ ناول قسط نمبر 13
  • سایہ ناول قسط نمبر 12
  • سایہ ناول قسط نمبر 11
  • سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10
  • سایہ ناول قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08

ڈھونڈیں

موضوعات

blue honey childhood death horror night life Michael Jackson zohra fona آپ بیتی بڑی خوفناک رات تو میرے پیر کونسا سیدھے ہیں حیرت کدہ دلچسپ واقعہ زہرہ فونا سایہ سایہ ناول قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 سستا گھر اور شیطانی طاقت سسپنس سعودی عرب شہزاد روے قسط 15 ( آخری ) قسط نمبر 01 قسط نمبر 02 قسط نمبر 03 قسط نمبر 04 قسط نمبر 05 قسط نمبر 05 اور قسط نمبر 06 قسط نمبر 06 قسط نمبر 07 قسط نمبر 07 اور قسط نمبر 08 قسط نمبر 08 قسط نمبر 09 قسط نمبر 09 اور قسط نمبر 10 قسط نمبر 10 قسط نمبر 11 قسط نمبر 12 قسط نمبر 13 قسط نمبر 14 لڑکی کی شادی مائیکل جیکسن مردے کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں معلوماتی ناول نیلا شہد ڈراؤنی ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﺷﻖ

Copyright © 2025 · Magazine Pro on Genesis Framework · WordPress · Log in