کیا آپ جانتے ہیں
- انیس سو اٹھہتر میں ایک جہاز آسٹریلیا کی فضاء میں اچانک غائب ہوگیا جو آخری بار پائلٹ کی آواز سنائی دی تھی اس میں اس نے کہا تھا " ایک بہت بڑا جہاز میرے ایئر کرافٹ کے اوپر اڑ رہا ہے ” دو۔ سیکنڈ کے بعد اس کی آواز ابھری "اوہ نہیں یہ جہاز نہیں ہے ” اس واقعہ کے بعد اس جہاز کے کہیں سے سگنل ملے لیکن آج تک اس بات کا علم نہیں ہو سکا کہ جہاز کہاں گیا اور سگنل کہاں سے آے تھے
- جاپان میں ایک خوفناک کہانی مشہور ہ کہ ایک سکول۔ گرل جس کا ھناکو ما سان تھا اس کی موت ایک روز سکول باتھروم میں ہو گئی تھی تب سے ایک بات مشہور ہے کہ وہ لڑکی آج بھی اسے سمن کرنے والے بندے کو ڈراتی ہے اور بہت سے لوگوں کو اس کی۔ سپرٹ نے مار دیا ہے. اس سمن کرنے کے لیے سکول کے تیسرے فلور پر جا کر باتھروم کے تیسرے یا چوتھے دروازے پر تین بار ناک کرنا ہے اور اس لڑکی کا نام لینا ہے جب آپ دروازہ کھولو گے تو ایک لڑکی سرخ سکرٹ میں نظر آئے گی وہ آپ کو اپنے ساتھ کھیلنے کا بولے گی اگر آپ نے انکار کیا تو وہ آپ کو ٹایلیٹ میں کھینچ لے گی یا آپ کو ہانٹ کرے گی
- اگر آپ کے آس پاس آپ کو جلنے کی بو آۓ اور کوئی آگ بھی نا جل رہی اس کا مطلب ہوتا کہ کوئی جن آپ کے قریب سے گزرا ہے یا موجود ہے
- اگر آپ کسی سے اس کے بارے میں سچ جاننا چاھتے ہیں تو اس کے ساتھ بات آدھی رات کے وقت کریں کیوں ماہر نفسیات کا ماننا ہے کہ آدھی رات کے وقت ہمارا دماغ ایک ہی سمت سوچتا ہے اس حالت میں جھوٹ بولنا تھوڑا مشکل ہو جاتا ہے
- ٹائیگرز زمین پر موجود سب سے زیادہ ضدی اور بدلا لینے والے جانور ہیں
- اگر انسان اس دنیا سے اچانک غائب ہو جائیں تو دس دنوں میں پالتو جانور بھوک کی وجہ سے مر جائیں گے. ایک ہفتے میں ایٹمی پلانٹس پھٹ جائیں گے کیوں کہ انہیں ٹھنڈا رکھنے کے لیے خاص طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے. چھ سالوں میں شہر میں گھاس اگ جاۓ گی. عمارتوں پر جنگلی بیل پھیل جاۓ گی ایک سال کے اندر سیٹیلائٹس زمین پر گرنے لگیں گی ساٹھ سالوں میں سمندر پھر سے مچھلیوں سے بھر جائیں گے تین سو سالوں میں کنسٹرکشن میں استمعال ہونے والا میٹل زمین میں دھنس جاۓ گا مطلب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاۓ گا. پانچ سو سال بعد جنگل واپس اپنی دس ہزار سال پرانی شکل میں واپس آجاے گا. یہ نیچر یہ زمین انسان کے بغیر بہت بہترین طریقہ سے جیے گی ہم انسان پیراسائٹس ہیں.
- اگلے دس سالوں میں زمین کا درجہ حرارت چار ڈگری تک بڑھ جاۓ گا جس سے بڑے بڑے گلیشئر پگل جائیں گے اور سمندر میں طغیانی آنے کے امکان زیادہ ہو جائیں گے.کیوں کہ انسان درخت ختم کر رہا ہے
- ایلبرٹ آئینسٹائن نے کہا تھا کہ اگر دنیا سے مکھیاں ختم ہو جائیں تو انسان اگلے چار سال میں مر جاۓ گا
- زخم پر پیسی ہوئی چینی لگانے سے درد کم اور ہیلنگ پراسس تیز ہو جاتا ہے
- اس دنیا میں سب سے خشک مقام کو Antarctica’s Dry Valleys کہا جاتا ہے. ایک اندازے کلے مطابق دو ملین سال سے یہاں بارش نہیں ہوئی